30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
جذب زائد ہوگا اس کا پلہ جھکے گا اور برابر ہوں پلے برابر رہیں گے۔(نمبر۱۵)اب دو کُرے ایسے لیجئے جن میں قوت جذب برابر ہے، ان میں بعد مساوی پر جذب مساوی ہوگا یا سہی مختلف قوت کے لیجئے جیسے قمرزمین، رائی اور پہاڑ کو قمر سے اتنا قریب فرض کرلیجئے کہ زیادتِ قرب سے قوتِ جذب قمر اس کے ضعف جاذبیت کی تلافی کردے، جسے اصول علم الہیأت نمبر۳۲۲ میں قطر زمین کا ۹ء۳ کہا اگرچہ ہمارے حساب عــــــہ سے تقریبًا ۱ء۳ ہے۔
عــــــہ:اصول علم الہیأۃ میں مادہ زمین کا ۱/۷۵ لیا اور زمین سے بعد قمر قطر زمین کا ۳۰ مثل اور ہیأت جدیدہ میں مقرر ہے کہ جاذبیت بحسب مادہ بالاستقامت بدلتی ہے اور بحسب مربع بعد بالقلب تو جسم پر جذب قمر و ارض مساوی ہونے کے لیے زمین سے ایسے بعد پر ہونا چاہیے کہ اس کا مربع قمر سے بعد جسم کے مربع کے ۵۷ مثل ہو۔
اقول:تو یہاں سے دو مساواتیں ملیں۔قمر سے بعد کوئی فرض کیجئے اور زمین سے لا:۰ لا =۷۵ ی۲، لا+ی = ۳۰:۰ لا۲/ ۷۵ =(۳۰۔لا۲)= ۹۰۰۔۶۰ لا +لا۲:۰ لا = ۶۷۵۰۰۔۴۵۰۰ لا +۷۵ لا۲:۰ ۰ = ۶۷۵۰۰۔۴۵۰۰ لا + ۷۴ لا۲بلکہ ۷۴ لا۲۔۴۵۰۰لا =۶۷۵۰۰:۰ لا۲۔۵۰۰/۷۴۔۶۷۵۰۰/۷۴:۰ تکمل مجذور لا۲۔۴۵۰۰لا /۷۴ + ۵۰۶۲۵۰۰/۵۴۷۶ =۔۶۷۵۰۰ /۷۴ + ۵۰۶۲۵۰۰/۵۴۷۶ =۔۵۴۷۶/ ۴۹۹۵۰۰۰ + ۵۴۷۶/ ۴۹۹۵۰۰۰ = ۷۶۵۰۰/۵۴۷۶:۰ لا۔۲۲۵۰/۷۴ = ۷۴/ ۸۱ء ۲۵۹ یہ جذر یہاں منفی ہے:۰ لا = ۲۲۵۰/۷۰ = ۷۴/ ۸۱ء ۲۵۹ = ۷۴/۱۹ء۱۹۹۰ = ۸۹۴ء۲۶:۰ ی = ۱۰۶ ء ۳ وبوجہ دیگر مساوات درجہ اول سے اگرچہ جملہ قوت دوم پر مشتمل ہے، مساوات اولٰی کا جذر لیا:۰ لا ۷۵ ی = ۶۶۰۳ء۸ ی:۰ لا = ۶۶۰۳ ء ۸(۳۰۔لا)= ۸۰۹ء۲۵۹۔۶۶۰۳ء۸ لا:۰ ۶۶۰۳ء۹ لا= ۸۰۹ء ۲۵۹:۰ لا = ۸۰۹ء۲۵۹۔۔۔۔۔۔۶۶۰۳ء۹ = ۸۹۵ء ۲۶ ی = ۱۰۵ء۳ پھر اس کتاب کی عام عادت ہے کہ کچھ کہے گی دوسری جگہ کچھ، مادوں میں ۱/۷۵ کی نسبت لی اور اوپر گزرا کہ جاذبیت قمر کو جاذبیت ۱۵ء بتایا ہے، اس تقدیر پر مساوات یہ ہوگی:۳لا۲، = ۲۰ ی، لا+ ی = ۳۰:۰ ۳لا=۲۰(۹۰۰۔۶۰لا + لا۲)= ۱۸۰۰۰۔۱۲۰۰ لا + ۲۰ لا ۲:۰ ۱۷لا۲۔۱۲۰۰ لا=۔۱۸۰۰۰ بلکہ لا۔۱۲۰۰لا/۱۷ = ۱۸۰۰۰ /۱۷:۰ لا۲۔۱۲۰۰لا/۱۷ +۳۶۰۰۰۰/۱۸۹۔۳۰۶۰۰۰۰ /۱۸۹۔۳۰۶۰۰۰۰/۱۸۹ = ۵۴۰۰۰/۱۸۹:۰ لا۔۶۰۰/۱۷ = ۱۷/۳۷۹ء۳۲ یہ جذر منفی ہے:۰ لا = ۶۲۱ء۳۶۷/ ۱۷ = ۶۲۵ء۲۱:۰ ی =۳۷۵ء۸ یا ۳لا = ۲۰۵(۳۰۔لا):۰ ۷۳۲۰۵ء ۱ لا = ۴۷۲۱۳۶ء۴:۰(۳۰۔لا)= ۱۶۴۰۸۰ء۴ ۱۳ (باقی برصفحہ آئندہ)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع