30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
دونوں برابر ہوتی ہیں)مربع سرعت بے نصف قطر دائرہ کی نسبت سے بدلتی ہیں۔اء سرعت ہے یعنی وہ مسافت کہ جسم نے مثلًا ایك سیکنڈ میں قطع کی نافرہ کی دلیل اب ہے یعنی وہ اسے یہاں تك پھینکتی ہے تو سیدھا اسی طرح جاتا مگر جاذبہ ار نے اسے ی مرکز کی طرف کھینچا تو جسم ا ب سے ا ء کی طرف پھر گیا،چھوٹی قوس اور اس کے وتر میں فرق کم ہوتا ہے۔

لہذا قوس ا ء کی جگہ وتر اء لو اور جاذبہ کو ح اور سرعت کو س فرض کر:ار:اء::اء یعنی ح:س::س:قطر یعنی ح = س۲/قطر یعنی جاذب س ۲/نصف قطر کی نسبت پر بدلے گی اور دائرے پر حرکت میں جاذبہ و نافرہ برابر ہوتی ہیں اور ایك دائرے میں نصف قطر کی قیمت محفوظ ہے لہذا جاذبہ ونافرہ مربع سرعت کی نسبت بدلیں گی مثلًا ڈور میں گیند باندھ کر گھماؤ جب سرعت دو چند ہوگی ڈور پر زور چہار چند ہوگا تو ڈور یعنی جاذبہ کی مضبوطی بھی چہار چندہونی چاہیے۔
اقول: یہ سب تلبیسیں و تدلیس ہے۔
اوّلا: ا ر جاذبیت رکھی کہ سہم قوس ا ء ہے اور اب واقعیت کے مساوی رء جب قوس مذکور ہے اور جیب سہم سواربع دو روسہ ربع دور کے کبھی مساوی نہیں ہوسکتے ربع اول و چہارم میں ہمیشہ جیب بڑی ہوگی اور دوم و سوم میں ہمیشہ سہم اور بوجہ صغر قوس قلت تفاوت کا عذر مردود ہے۔
ثانیًا: اب دافعیت نہیں بلکہ وہ مسافت جس تك اس دفع کے اثر سے جاتا خود بھی اسے دلیل نافرہ کہا یہاں دافع کہا جب اتنا اثر ہے تو جاذبہ کے تجاذب سے اگر گھٹے نہیں تو بڑھنا کوئی معنٰی ہی نہیں رکھتا تو جسم یہاں اسی قدر مسافت پر جاسکتا ہے۔وہ قوس ا ء رکھی پھر وتر اء تو واجب کہ ا ب و اء یعنی جیب وتر مساوی ہوں اور یہ قطعًا ہمیشہ محال ہے ا رء قائم الزاویین اور دونوں قائمے ہوئے یا قائمہ مساوی حادہ اور عذر صغر پہلے رد ہوچکا۔
ثالثًا:ا رسہم و ا ء وتر بھی مساوی ہوگئے اور یہ بھی محال ہے ا ب مثلث ا ر ء قائم الزاویہ مختلف الاضلاع ہوگیا اور قائمہ ۶۰ درجے کا رہ گیا اور ایك ثانیہ ۱۸۰ درجے ایك ثانیہ یہ ہوا کہ رء عــــــہ ا محیطیہ ایك ثانیہ پر پڑا ہے اور ر ا ء محیطیہ ایك ثانیہ کم نصف دور پر اور دونوں مساوی ہیں کہ دونوں کے وتر
عــــــہ: تو یہ نصف ثانیہ ہوا اور ر ا ء ۵۹۵۹۸۹ٍ۔۳ اور دونوں مساوی ہیں اور نسبت اضعاف مثل نسبت انصاف ہے۔(اقلیدس ۵ مقالہ شکل ۱۵)تو ایك ثانیہ ۵۹۵۹۱۷۹ کے برابر ہوا،یعنی ۱=۶۴۷۹۹۹::۶۴۷۹۹۸ یہ ہیں تحقیقات جدیدہ ۱۲ منہ غفرلہ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع