30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
بامرہ وسخرلکم الانھٰر oوسخر لکم الشمس والقمر دائبین و سخرلکم الّیل والنہار وسخّر الشمس والقمر کل یجری لاجل مسمّی الاھو العزیز الغفار o ربنا ما خلقت ھٰذا باطلا سبحٰنك فقنا عذاب النار قلت و قولك الحق والشمس تجری لمستقرلہا ذٰلك تقدیر العزیز العلیم oوالقمر قدرنہٰ منازل حتی عاد کالعرجون القدیم فصلّ وسلمّ وبارك علٰی شمس اقمار النبوۃ و الرسالۃ oمارج معارج اوج القرب والجلالۃ oبحیث لم یبق لاحد مرمٰی oان الٰی ربك المنتھٰی oوعلٰی اٰلہ وصحبہ وابنہ وحرز ما طلعت شمس وکان الیوم بین غدٍوامسٍ oامین |
دریا میں چلے اور تمہارے لیے ندیاں مسخر کیں اور تمہارے لیے سورج اور چاند مسخر کیے جو برابر چل رہے ہیں،اور تمہارے لیے رات اور دن مسخر کئے اور اس نے سورج اور چاند کو کام پرلگایا ہر ایك ایك ٹھہرائی ہوئی معیاد کے لیے چلتا ہے،سنتا ہے وہی صاحب عزت بخشنے والا ہے۔اے رب ہمارے تو نے یہ بے کار نہ بنایا۔پاکی ہے تجھے تو ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچالے تو نے فرمایا اور تیرا فرمان حق ہے اور سوج چلتا ہے اپنے ایك ٹھہراؤ کے لیے یہ حکم ہے زبردست علم والے کا۔اور چاند کے لیے ہم نے منزلیں مقرر کی ہیں یہاں تك کہ پھر ہوگیا جیسے کھجور کی پرانی ڈال۔درودو سلام اور برکت نازل فرما نبوت رسالت کے چاندوں کے سورج پر جو قرب بزرگی کی بلندی کی سیڑھیون کا روشن چمکدار شعلہ ہے اس طور پر کہ کسی کے لیے تیر پھینکنے کی جگہ نہ رہے۔بے شك تمہارے رب ہی طرف انتہا ہے۔،اور آپ کی آل،آپ کے اصحاب اور آپ کے بیٹے پر۔اور حفاظت فرما جب تك سورج طلوع ہوتا رہے اور گزشتہ کل اور آئندہ کل کے درمیان آج رہے۔امین۔ |
الحمدﷲ وہ نور کہ طورِ سینا سے آیا اور جبل ساعیر سے چمکا اورفاران مکہ معظمہ کے پہاڑوں سے فائض الانوار
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع