30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اس کے جواب کو آیہ کریمہ تمہیں تعلیم فرمادی ہے۔
|
"اَلَا یَعْلَمُ مَنْ خَلَقَ ؕ وَ ہُوَ اللَّطِیۡفُ الْخَبِیۡرُ ﴿٪۱۴﴾"[1] |
کیا وہ نجانے جس نے بنایا اور وہی ہے پاك خبردار۔ |
توپیش گوئی کا سرے سے مبنٰی ہی باطل ہے۔
(۲)یہ جسے طول بفرض مرکزیت شمس کہتے ہیں حقیقۃً کواکب کے اوساط معدلہ بتعدیل اول ہیں جیسا کہ واقفِ علم زیجات پر ظاہر ہے اور اوساطِ کواکب کے حقیقی مقامات نہیں ہوتے بلکہ فرضی،اوراعتبار حقیقی کا ہے۔۱۷ دسمبر کو کواکب کے حقیقی مقام یہ ہوں گے۔

ظاہر ہے کہ اُن چھ۶ کا باہمی فاصلہ نہ ۲۶ درجے میں محدود بلکہ ۱۱۲ درجے تك محدود،یہ تقویمیہ اس دن تمام ہندوستان میں ریلوے وقت سے ساڑھے پانچ بجے شام اور نیویارك ممالك متحدہ امریکہ میں ۷ بجے صبح اور لندن میں دوپہر کے ۱۲ بجے ہوں۔یہ فاصلہ اُن تقویمات کاہے باہمی بُعد اس سے قلیل مختلف ہوگا کہ عرض کی قوسین چھوٹی ہیں اس کے استخراج کی حاجت نہیں کہ کہاں ۲۶ اور کہاں ۱۱۲)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع