دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 27 | فتاوی رضویہ جلد ۲۷

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۷

زمین ہفتوں میں اعتدال پر آئے گی۔

محسنِ ملت اعلٰیحضرت علیہ الرحمۃ نے اس کا جواب حسب ذیل ارشاد فرمایا۔

یہ سب اوہامِ باطلہ وہوساتِ عاطلہ ہیں،مسلمانوں کو ان کی طرف اصلًا التفات جائز نہیں۔

(۱)منجم نے ان کی بناکواکب کے طول وسطی پر رکھی جسے ہیأت جدیدہ میں طول بفرض مرکزیت شمس کہتے ہیں،اس میں وہ چھ کواکب باہم ۲۶ درجے ۳ ۲ دقیقے کے فصل میں ہوں گے مگر یہ فرض خود فرض باطل ومطرود اور قرآن عظیم کے ارشادات سے مردود ہے،نہ شمس مرکز ہے نہ کواکب اُس کے گرد متحرك بلکہ زمین کا مرکز ثقل مرکز عالم ہے اور سب کواکب اور خود دشمس اُس کے گرددائر۔اﷲ تعالٰی عزوجل فرماتا ہے:

" اَلشَّمْسُ وَ الْقَمَرُ بِحُسْبَانٍ ﴿۪۵﴾"[1]

سورج اور چاند کی چال حساب سے ہے۔

اور فرماتا ہے:

" وَ الشَّمْسُ تَجْرِیۡ لِمُسْتَقَرٍّ لَّہَا ؕ ذٰلِکَ تَقْدِیۡرُ الْعَزِیۡزِ الْعَلِیۡمِ ﴿ؕ۳۸﴾ "[2]

سورج چلتا ہے اپنے ایك ٹھہراؤ کے لیے،یہ سادھا ہوا ہے زبردست علم والے کا۔

اور فرماتا ہے:

" کُلٌّ فِیۡ فَلَکٍ یَّسْبَحُوۡنَ ﴿۴۰﴾"[3]

چاند سورج ایك ایك گھیرے میں تیررہے ہیں۔

اور فرماتا ہے:

" وَسَخَّرَلَکُمُ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ دَآئِبَیۡنِ "[4]

تمہارے لیے چاند اور سورج مسخر کیے کہ دونوں باقاعدہ چل رہے ہیں۔

اور سورہ رعد میں فرماتا ہے:

" وَسَخَّرَ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ ؕ کُلٌّ یَّجْرِیۡ لِاَجَلٍ مُّسَمًّی ؕ"[5]

اﷲ نے مسخر فرمائے چاندسورج،ہر ایك ٹھہرائے وقت تك چل رہا ہے۔

بعینہ اسی طرح سورہ لقمان،سورہ ملک،سورہ زمر میں فرمایا۔اس پر جو جاہلانہ اختراع پیش کرے۔


 

 



[1] القرآن الکریم ۵۵/ ۵

[2] القرآن الکریم ۳۶/ ۳۸

[3] القرآن الکریم ۳۶/ ۴۰

[4] القرآن الکریم ۱۴/ ۳۳

[5] القرآن الکریم ۳۵/ ۱۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن