30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ولٰکن عین السخط تبدی المساویا[1]
(لیکن ناراضگی کی آنکھ عیبوں کو عیاں کرتی ہے۔ت)
مولوی قدس سرہ المعنوی فرماتے ہیں:۔
دشمن راہِ خدا را خوار دار دُزد رامنبر منہ بردار دار [2]
(اﷲ تعالٰی کے راستے کے دشمن کو ذلیل رکھ،چور کے لیے منبر مت بچھا بلکہ اس کو سُولی پر رکھ۔ت)
ربِ کریم بجاہ نبی رؤف رحیم علیہ افضل الصلوۃ والتسلیم ہمیں اور آپ اور ہمارے بھائیوں اہلِ سنت خادمانِ ملت کو نصرتِ دین حق کی توفیق بخشے اور قبول فرمائے۔آمین
|
الٰہ الحق اٰمین واعف عنّا واغفرلنا وارحمنا انت مولٰینا فانصرنا علی القوم الکفرین oوالحمد ﷲ رب العلمین oوصلی اﷲ تعالٰی علی سیدنا و مولٰینا محمد واٰلہ وصحبہ وابنہ وحزبہ اجمعین oاٰمین واﷲ تعالٰی اعلم |
اے معبودِ برحق ! ہماری دُعا قبول فرما،اور ہمیں معاف فرمادے اور بخش دے اور ہم پر رحم فرما۔تو ہمارا مولٰی ہے۔تُو کافروں پر ہمیں مدد دے۔اور تمام تعریفیں اﷲ رب العلمین کے لیے ہیں۔اﷲ تعالٰی درود نازل فرمائے ہمارے آقا محمد مصطفٰی اور آپ کی آل،اصحاب،اولاد اور تمام اُمّت پر۔آمین اور اﷲ تعالٰی خوب جانتا ہے۔(ت) |
__________________
رسالہ
نزول آیات فرقان بسکون زمین و آسمان
ختم ہوا
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع