30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
توضیح ہوگئی کہ صرف حرکتِ محوری زوال کو بس ہے۔
(۹)بحمدﷲ تین آیتیں یہ گزریں:
|
آیت ۱:" اِنَّ اللہَ یُمْسِکُ"[1]۔آیت ۲:" وَلَئِنۡ زَالَتَاۤ "[2]۔ آیت ۳:" لِدُلُوۡکِ الشَّمْس"[3]۔آیت ۴:" فَلَمَّاۤ اَفَلَتْ "[4]۔ آیت ۵:" وَ سَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّکَ قَبْلَ طُلُوۡعِ الشَّمْسِ وَ قَبْلَ الْغُرُوۡبِ ﴿ۚ۳۹﴾"[5]۔ آیت ۶: " وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّکَ قَبْلَ طُلُوۡعِ الشَّمْسِ وَ قَبْلَ غُرُوۡبِہَا ۚ"[6]۔ آیت۷: حَتّٰۤی اِذَا بَلَغَ مَطْلِعَ الشَّمْسِ وَجَدَہَا تَطْلُعُ عَلٰی قَوْمٍ لَّمْ نَجْعَلۡ لَّہُمۡ مِّنۡ دُوۡنِہَا سِتْرًا ﴿ۙ۹۰﴾""[7]۔ اور ان سب سے زائد آیت۸:" وَتَرَی الشَّمْسَ اِذَا طَلَعَتۡ تَّزٰوَرُ عَنۡ کَہۡفِہِمْ ذَاتَ الْیَمِیۡنِ وَ اِذَا غَرَبَتۡ تَّقْرِضُہُمْ ذَاتَ الشِّمَالِ وَ ہُمْ فِیۡ فَجْوَۃٍ مِّنْہُ ؕ ذٰلِکَ مِنْ اٰیٰتِ اللہِ ؕ"[8]۔ |
اور اپنے رب کی تعریف کرتے ہوئے اس کی پاکی بولو۔سورج چمکنے سے پہلے اورڈوبنے سے پہلے(ت) اور اپنے رب کو سراہتے ہوئے اس کی پاکی بولو۔سورج چمکنے سے پہلے اور اس کے ڈوبنے سے پہلے(ت) یہاں تك کہ سور ج نکلنے کی جگہ پہنچا اُسے ایسی قوم پر نکلتا پایا جن کے لیے ہم نے سورج سے کوئی آڑ نہیں رکھی(ت) تو آفتاب کو دیکھے گا جب طلوع کرتا ہے ان کے غار سے دہنی طرف مائل ہوتا ہے اور جب ڈوبتا ہے ان سے بائیں طرف کترا جاتا ہے حالانکہ وہ غار کے کھلے میدان میں ہیں،یہ قدرتِ الہی کی نشانیوں سے ہیں۔(ت) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع