دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 27 | فتاوی رضویہ جلد ۲۷

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۷

قال ما صدقتہ ولا کذبتہ،قال لوددت انك افتدیت من رحلتك الیہ براحلتك ورحلھا وکذب کعب ان اﷲ یقول " اِنَّ اللہَ یُمْسِکُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ اَنۡ تَزُوۡلَا ۬ۚ وَلَئِنۡ زَالَتَاۤ اِنْ اَمْسَکَہُمَا مِنْ اَحَدٍ مِّنۡۢ بَعْدِہٖ ؕ"[1]،

 زاد غیر ابن جریر و کفٰی بہا زوالًا ان تدورا۔[2]

 

 

 

عرض کی،کچھ نہیں(یعنی جس طرح حکم ہے کہ جب تك اپنی کتاب کریم کا حکم نہ معلوم ہو اہل کتاب کی باتوں کو نہ سچ جانو نہ جھوٹ)حضرت عبداﷲ ابن مسعود رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے فرمایا:کاش تم اپنا اُونٹ اور اس کا کجاوہ سب اپنے اس سفر سے چھٹکارے کو دے دیتے کعب نے جھوٹ کہا اﷲ تعالٰی فرماتا ہے۔بے شك اﷲ تعالٰی آسمانوں اور زمینوں کو روکے ہوئے ہے کہ سرکنے نہ پائیں اور اگر وہ ہٹیں تو اﷲ کے سوا انہیں کون تھامے،ابن جریر کے غیر نے یہ اضافہ کیا کہ گھومنا اُن کے سرك جانے کو بہت ہے۔

نیز محمد طبری نے بسند صحیح بر اصولِ حنفیہ برجال بخاری و مسلم حضرت سیدنا امام ابوحنیفہ کے استاذ الاستاذ امام اجل ابراہیم نخعی سے روایت کی:

حدثنا جریر عن مغیرۃ عن ابراھیم قال ذھب جُندب البجلی الٰی کعب الاحبار فقدم علیہ ثمّ رجع، فقال لہ عبداﷲ حدثنا ما حدثک،فقال حدثنی ان السماء فی قطب کقطب الرحا و القطب عمود علٰی منکب ملک،قال عبداﷲ لوددت انّك افتدیت رحلتك بمثل راحلتک،ثم قال ماتنتکت الیھودیۃ فی قلب عبدفکادت

ہمیں جریر نے بحوالہ مغیرہ ابراہیم سے حدیث بیان کی کہ ابراہیم نے کہا کہ جُندب بُجلی کعب احبار کے پاس جا کر واپس آئے۔حضرت عبداﷲ رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے فرمایا:کہو کعب نے تم سے کیا کہا ؟ عرض کیا:یہ کہا کہ آسمان چکی کی طرح ایك کیلی میں ہے اور کیلی ایك فرشتے کے کاندھے پر ہے۔حضرت عبداﷲ نے فرمایا:مجھے تمنا ہوئی کہ تم اپنے ناقہ کے برابر مال دے کر ا س سفر سے چھٹ گئے ہوتے،یہودیت کی خراش جس دل میں لگتی ہے پھر مشکل ہی سے چھوٹتی ہے۔اﷲ

 


 

 



[1] جامع البیان(تفسیر ابن جریر)تحت آیۃ ۳۵/ ۴۱ داراحیاء التراث العربی بیروت ۲۲/ ۱۷۰

[2]   الدرالمنثور(تفسیر ابن جریر)تحت آیۃ ۳۵ /۴۱ داراحیاء التراث العربی بیروت ۷/ ۳۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن