30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اعلٰیحضرت امام احمد رضا خان فاصل بریلوی علیہ الرحمہ کی طرف سے تحقیق و مفصل جواب |
۱۱۲ |
آیتِ کریمہ"جعل الشمس ضیاء والقمر نورًا"نص واضح ہے کہ قمر مستنیر ہو کر انارہ عالم کرتا ہے(حاشیہ) |
۱۲۱ |
|
جواب قولِ اول |
۱۱۳ |
لفظ"مجازی"جس طرح حقیقت کے مقابل بولتے ہیں یونہی بمقابل ذاتی بلاغت |
۱۲۲ |
|
شنوائی اور نگاہوں کا مالك الله ہے |
۱۱۴ |
چاند گرہن اور سورج گرہن کے بارے میں فلاسفہ کا نظریہ منقوض ہے(حاشیہ) |
۱۲۲ |
|
الله نہ چاہے تو صور کی آواز بھی کان تك نہ جائے |
۱۱۴ |
حاش للہ۔ نہ الله کے سوا کوئی خالق بالذات،نہ ہر گز ہر گز اس نے منصبِ ایجاد عالم کسی کو عطا فرمایا کہ قدرت مستفادہ سے خالقیت کیا کرے |
۱۲۴ |
|
وہ نہ چاہے تو روشن دن میں بلند پہاڑ نظر نہ آئے |
۱۱۴ |
بالجملہ باری تبارك و تعالیٰ کو کسی شیئ کی تدبیر وتصرف سے بے تعلق،یا اس کے غیر کو خالق جواہر خواہ ایجاد باری تعالیٰ کا متمم کہنا قطعًاجزمًا کفریاتِ خالصہ میں سے ہے |
۱۲۵ |
|
ہر بدن میں الله تعالیٰ کے کام اور انسان کی تخلیق کے مرحلے |
۱۱۴ |
تنبیہ |
۱۲۵ |
|
الله چاہے تو کروڑوں انسان پتھر سے نکالے یا آسمان سے برسالے |
۱۱۵ |
بلا اکراہ کلمہ کفر بولنا خود کفر ہے اگرچہ دل میں اس پر اعتقاد نہ رکھتا ہو |
۱۲۵ |
|
مصنف علیہ الرحمہ کی طرف سے ایك آیت کریمہ کی مختصر تفسیر |
۱۱۶ |
عباراتِ ائمہ و علماء سے مسئلہ کی تائید |
۱۲۵ |
|
سفہائے فلسفہ،نظرائے ہبنقہ سے کیا جائے شکایات کہ وہ افعال متقنہ تصور جنین کو نفس حیوانی بلکہ قوتِ غیر شاعرہ کی طرف مستند کرنے میں بھی باك نہیں رکھتے(حاشیہ) |
۱۱۶ |
کلماتِ کفر کو بطورِ حکایت نقل کرنے کا حکم شرعی |
۱۲۷ |
|
خالقیت عقول کا کفر بواح ہونا خود ایسا بیّن کہ محتاجِ بیان نہیں |
۱۱۸ |
عباراتِ علماء |
۱۲۷ |
|
آیاتِ کریمہ سے مسئلہ کی تائید |
۱۱۸ |
حدیثِ موضوع کی روایت بے ذکرِ ردو انکار ناجائز ہے |
۱۲۹ |
|
عقول عشرہ کو تخلیق و ایجاد میں شرط و واسطہ ماننا ایك کفر نہیں بلکہ معدنِ کفر ہے |
۱۱۹ |
رد اہلِ بدعت بوقتِ حاجت اہم فرائض سے ہے |
۱۳۰ |
|
قولِ وسیط کی تقریر پر گرفت |
۱۲۰ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع