دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 27 | فتاوی رضویہ جلد ۲۷

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۷

اپنے مجرے میں چل رہا ہے مگر اس کے اس چلنے کا نام زوال نہیں بلکہ جریان ہے تو زمین کا بھی اپنے مدار میں اور سورج کی ہمراہی میں چلنا اس کا جریان ہے نہ کہ زوال۔

" ذٰلِکَ فَضْلُ اللہِ یُؤْتِیۡہِ مَنۡ یَّشَآءُ ؕ"[1]

فالحمدﷲ ربّ العٰلمین والشکروالمنۃ۔

اﷲ تعالٰی کا فضل ہے جسے چاہے دے۔

اور سب تعریفیں اﷲ کے لیے ہیں جو پروردگار ہے تمام جہانوں کا اور اس کا شکر اور احسان ہے۔(ت)

غریب نواز ! کرم فرما کر میرے ساتھ متفق ہوجاؤ تو پھر اِن شاء اﷲ تعالٰی سائنس کو اور سائنسدانوں کو مسلمان کیا ہوا ہاں " اَلَمْ نَجْعَلِ الْاَرْضَ مِہٰدًا ۙ﴿۶[2] (کیا ہم نے زمین کو بچھونا نہ کیا۔ت)کے بجائے" الَّذِیۡ جَعَلَ لَکُمُ الْاَرْضَ مَہۡدًا"[3] الخ (وہ جس نے تمہارے لیے زمین کو بچھونا کیا۔ت)درج فرمادیں دیباچہ میں،سب کو سلام مسنون قبول ہو۔

الجواب:

بسم اﷲ الرحمن الرحیم

الحمدﷲ الذی بامرہ قامت السماء والارض والصلوۃ والسلام علٰی شفیع یوم العرض واٰلہ وصحبہ وابنہ و حزبہ اجمعین،امین !

تمام تعریفیں اﷲ تعالٰی کے لیے ہیں جس کے حکم سے آسمان و زمین قائم ہیں۔اور درود و سلام ہو روزِ قیامت شفاعت کرنے والے پر اور ان کی آل اصحاب،اولاد اور تمام امت پر۔آمین۔ (ت)

مجاہدکبیر،مخلص فقیر،حق طلب حق پذیر سلمہ اﷲ القدیر،وعلیکم السلام ورحمۃ اﷲ و برکاتہ،دسواں دن ہے آپ کی رجسٹری آئی میری ضروری کتاب کہ طبع ہورہی ہے اس کی اصل کے صفحہ ۱۰۸۸ تك کاتب لکھ چکے اور صفحہ ۱۰۹۰ کے بعد سے مجھے تقریبًا چالیس صفحات کے قدر مضامین بڑھانے کی ضرورت محسوس ہوئی،یہ مباحث جلیلہ دقیقہ پر مشتمل تھی۔میں نے ان کی تکمیل مقدم جانی کہ طبع جاری رہے۔ادھر طبیعت کی حالت آپ خود ملاحظہ فرماگئے ہیں وہی کیفیت اب تك ہے اب بھی اسی طرح چار آدمی کرسی پر بٹھا کر مسجد کو لے جاتے لاتے ہیں،ان اوراق کی تحریر اور ان مباحث جلیلہ غامضہ


 

 



[1] القرآن الکریم ۵۷/۲۱

[2] القرآن الکریم ۷۸/۶

[3] القرآن الکریم ۴۳/۱۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن