دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 27 | فتاوی رضویہ جلد ۲۷

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۷

من زائدۃ(زوال)عنھا الی الاخرۃ۔[1] وایضا(وان) ما(کان مکرھم)وان عظم(لتزول منہ الجبال) المعنی لایعبأ بہ ولا یضرالاانفسھم والمراد بالجبال ھنا قیل حقیقتًا وقیل شرائع الاسلام المشبھۃ بھا فی القراء والثبات وفی قراء ۃ بفتح لام لتزول ورفع الفعل فان مخففۃ والمراد عــــــہ تعظیم مکرھم وقیل المراد بالمکرکفر ھم ویناسبہ علی الثانیۃ تکاد السمٰوٰت یتفطرن منہ وتنشق الارض وتخرالجبال ھدا وعلی الاوّل ما قرئ وما کان[2] وسردارِ من دامت برکاتکم و این است از تفسیر حسینی(ان اﷲ)بدرستیکہ خدائے تعالیٰ(یمسك  

من زائدہ ہے۔(ہٹ کے کہیں جانا)دنیا سے آخرت کی طرف۔ اور یہ بھی اسی میں ہے(اور نہیں ہے ان کا مکر) اگرچہ بہت بڑا ہے۔(کہ اس سے پہاڑ ٹل جائیں)معنٰی یہ ہے کہ اس کا کوئی اعتبار نہیں اور اُن کا نقصان خود انہی کو ہے۔اور یہاں پہاڑوں سے مراد ایك قول کے مطابق حقیقتًا خود پہاڑ ہیں،اور ایك قول کے مطابق احکام شرع ہیں جن کو قرار و ثبات میں پہاڑوں کے ساتھ تشبیہ دی گئی ہے۔اور جس قراء ۃ میں لتزول کا لام مفتوح اور فعل مرفوع ہے اس قراء ۃ میں "ان" مخففہ ہوگا اور مراد ان کے مکرکی بڑائی۔اور کہا گیا کہ مکر سے مراد ان کا کفر ہے۔اور قراء ۃ ثانیہ کی صورت میں اس قول کی تائید قرآن مجید کی یہ آیت کریمہ کرتی ہے۔ (قریب ہے کہ آسمان اس سے پھٹ پریں اور زمین شق ہو جائے اور پہاڑ گر جائیں ڈھہ کر)اور اول کی صورت میں جو پڑھا گیا ہے وما کان یعنی نہیں تھا۔(ان کا مکر)اور میرے سردار آپ کی برکتیں ہمیشہ رہیں،یہ ہے  

 

عــــــہ:والمعنی ولان کان مکرھم من الشدۃ بحیث تزول عنھا الجبال وتنقطع عن اماکنھا [3] ۱۲ کمالین۔

معنی یہ ہے کہ ان کامکر اس قدر شدید ہے کہ اس سے پہاڑ اپنی جگہ سے ہٹ جائیں۔۱۲ کمالین(ت)

 


 

 



[1] تفسیر جلالین تحت آیۃ ۱۴/ ۴۴ مطبع مجتبائی دہلی حصہ اول ص ۲۰۸

[2] تفسیر جلالین تحت آیۃ ۱۴/۴۶ مطبع مجتبائی دہلی حصہ اول ص ۲۰۸

[3] کمالین علی ہامش جلالین تحت آیۃ ۱۴/۴۶ مطبع مجتبائی دہلی نصف اول ص ۲۰۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن