30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
نزول اٰیاتِ فرقان بسکونِ زمین واٰسمان
بسم اﷲ الرحمن الرحیم ط
نحمدہ ونصلّی علی رسولہ الکریم ط
مسئلہ۳۱: ازموتی بازار لاہور مسئولہ مولوی حاکم علی صاحب، ۱۴ جمادی الاولی ۱۳۳۹ھ
یاسیّدی اعلٰیحضرت سلمکم اﷲ تعالٰی۔السلام علیکم ورحمۃ اﷲ وبرکاتہ،
|
امابعد ھٰذا من تفسیر جلالین(ان اﷲ یمسك السموات والارض ان تزولا)ای یمنعھمامن الزوال۔ [1] وایضا(اَوَلم تکونوااقسمتم)حلفتم (من قبل)فی الدنیا(مالکم |
بعد ازیں یہ تفسیر جلالین کی عبارت ہے۔(بے شك اﷲ تعالٰی روکے ہوئے ہے آسمانوں اور زمین کو کہ جنبش نہ کریں)یعنی ان کو زوال سے روکے ہوئے ہے۔یہ بھی اس میں ہے(تو کیا تم پہلے قسم نہ کھاچکے تھے)دنیا میں(نہیں ہے تمہیں) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع