30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
" رَبَّنَا لَا تُزِ غْ قُلُوۡبَنَا بَعْدَ اِذْ ہَدَیۡتَنَا وَہَبْ لَنَا مِنۡ لَّدُنۡکَ رَحْمَۃًۚ اِنَّکَ اَنۡتَ الْوَہَّابُ﴿۸﴾ "[1] وقع الفراغ من تسوید ھٰذہ الاوراق لسبعٍ عــــــہ خلون من الشھرا السابع،من العام الرابع،من المائۃ الرابعۃ،من الالف الثانی من ھجرۃ سراج الافق، امام الخلق،نبی الرفق،ذی العلم الحق، الحکیم الربانی،صلوات اﷲ تعالٰی وسلامہ علیہ وعلٰی اٰلہ وصحبہ وکل مشتاق الیہ،برحمتك یا ارحم الراحمین، والحمد ﷲ ربّ العٰلمین،و اﷲ تعالٰی اعلم، وعلمہ جَلَّ مَجدہ اتم واحکم۔ |
دکھائے۔ت) اے رب ہمارے دل ٹیڑھے نہ کر کہ تُو نے ہمیں ہدایت دی اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا کر بے شك تُو ہی بڑا دینے والا ہے(ت) ان اوراق کے مسودہ سے فراغت ماہِ ہفتم کی سات تاریخ کو ہوئی جب کہ تمام جہانوں کے سورج،تمام مخلوق کے امام،نرمی والے نبی،علمِ حق رکھنے والے حکیم ربانی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی ہجرت اقدس کو تیرہ سو چار سال گزر چکے ہیں۔(یعنی ۷ رجب۱۳۰۴ھ)اﷲ تعالٰی کی رحمتیں اور سلام ہو آپ پر، آپ کی آل پر،آپ کے صحابہ پر اور ہر ایسے شخص پر جو حضور علیہ الصلوۃ والسلام کا مشتاق ہے۔تیری رحمت کے ساتھ اے بہترین رحم فرمانے والے۔اور تمام تعریفیں اﷲ کے لیے ہیں جو سب جہانوں کو پالنے والا ہے۔اور اﷲ تعالٰی خوب جانتا ہے اور اس کا علم تام و مستحکم ہے۔(ت) |
عــــــہ:یعنی ہفتم شہر رجب ۱۳۰۴ ہجریہ علٰی صاحبہا الصلوۃ والتحیّۃ ۱۲،سلطان احمد خان عفا عنہ اﷲ تعالٰی۔
کتبہ عبدہ المذنب احمد رضا البریلوی
عفی عنہ بمحمدن المصطفٰی النبی الامی
صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع