دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 27 | فتاوی رضویہ جلد ۲۷

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۷

یحتاط لدینہ لایتجاسرعلیہ الابدلائل کشموس بل اَجلٰی،حتّٰی انّ المسئلۃ ان کانت لہا وِجھۃ الی الاسلام وتسع وتسعون وجھۃ الی الکفر فعلی المفتی ان یمیل الی الوِجہۃ الاولٰی،فانّ الاسلام یَعلو ولا یُعلٰی__ و ان کان ھذا لاینفع القائل عند اﷲ تعالٰی ان کان اراد وِجہۃً اُخرٰی۔

 وقد قال المولٰی العلامۃ زین بن نُجَیم المصری فی البحر،والذی نحرّر انہ لایُفتٰی بتکفیر مسلمٍ امکن حمل کلامہ علی محمل حسن،اوکان فی کفرہ اختلاف ولو روایۃ ضعیفۃ ___ قال رحمۃ اﷲ تعالٰی __فعلٰی ھذا اکثر الفاظ التکفیر المذکورۃ لایفنٰی بالتکفیر بہا،ولقدالزمت نفسی ان لا افتی بشیئ منھا اھ [1]

 قال الحِبرالخیراالرمل،اقول:ولو کانت الروایۃ لغیر مذھبنا،ویدلّ علٰی ذلك اشتراط کون مایوجب الکفر مجمعًا علیہ۔[2] اھ تابعہ علیہ

 

راستے دشوار اور اس کی ہلاکتیں کثیر ہیں۔جو شخص اپنے دین میں محتاط ہے وہ تکفیر پر جسارت نہیں کرتا۔جب تك سورج کی مثل بلکہ اس سے بھی زیادہ روشن دلائل موجود نہ ہوں، یہاں تك کہ اگر کسی مسئلہ میں ایك جہت اسلام کی اور ننانویں جہتیں کفر کی نکلتی ہوں تو مفتی پر لازم ہے کہ وہ پہلی جہت کی طرف میلان کرے کیونکہ اسلام غالب ہوتا ہے مغلوب نہیں ہوتا اگرچہ یہ قائل کے لیے عنداﷲ نافع نہیں اگر اس نے دوسری جہت یعنی جہتِ کفر کا ارادہ کیا ہے۔

مولانا علامہ زین بن نحیم مصری نے البحرالرائق میں فرمایا اور وہ جسے ہم تحریر کرتے ہیں یہ ہے کہ کسی ایسے مسلمان کی تکفیر کا فتوٰی نہ دیا جائے جس کے کلام کو اچھے معنی پر محمول کرنا ممکن ہو یا جس کے کفر میں اختلاف پائے جائے۔اگرچہ ضعیف روایت کی وجہ سے ہو۔علامہ مصری علیہ الرحمہ نے فرمایا کہ اسی وجہ سے مذکورہ الفاظ تکفیر میں سے اکثر پر تکفیر کافتوٰی نہیں دیاجاسکتا اور میں نے خود پر لازم کرلیا ہے کہ ان میں سے کسی کے ساتھ کفر کا فتوٰی نہیں دوں گااھ)

عالم صالح خیر الدین رملی نے فرمایا،میں کہتا ہوں اگرچہ وہ روایت ہمارے مذہب کے غیر کی ہو،اور موجب کفر کے متفق علیہ ہونے کی شرط لگانا۔اس پر دلالت کرتا ہے۔،اھ ابوالسعود نے

 


 

 



[1] البحرالرائق کتاب السیر باب احکام المرتدین ایچ ایم سعیدکمپنی کراچی ۵ /۱۲۵

[2] ردالمحتار کتاب الجہاد باب المرتد داراحیاء التراث العربی بیروت ۳ /۲۸۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن