30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
تنبیہ النّبیہ(عظیم الشان تنبیہ)
|
اِعلَم،اَکرمنی اﷲ تعالٰی وایّاک،ووقانا جمیعا مواقع الھلاک،انّ ھٰذاالکلام النفیس الموجزکان متعلقا بنفس الاقول *والاٰن اٰن ان نتکلم علی المتکلم الردی،الحال،فاقول:وعلی اﷲ الوُکول بان لك ممّا بیّنا انّ اقوال زید وان لم تخرج بحذا فیرھا عن دائرۃ الاکفار واشدّ البوار،لادقّھا ولاجلّھا ولا کُثر ھا و لا قُلّھا۔فما منھا من قال ولا قیل * اِلّا و اللکفرالیہ سبیل *لکنّہا فی تنوّع الموارد *اذلم یکن نسجھا علٰی منوالٍ واحدٍ *۔ فمنہا ماتنازعَت فیہ اٰراء العلماء ویرد موردہ کفر لایعطیہ منطوق المقال وانما یتطرق الیہ من جھۃ الزوم کالّذی الزمناہ علی القول السابع من خلوم الکافر المتلبس بکفرہ فی الجنّۃ۔فھٰذا مما یتوار دعلیہ النفی والاثبات *من الائمۃ الاثبات___ فمن الزمہ بموجب کلامہ اکفر،ومن لافلا __کما فی الشفاء للامام نسیم الریاض،من قال(من |
تُوجان لے اﷲ تعالٰی مجھے اور تجھے عزت عطا فرمائے اور ہمیں ہلاکت کی جگہون سے بچائے کہ بیشك یہ عمدہ مختصر کلام نفس اقوال سے متعلق ہے،اب وقت آگیا ہے کہ ہم ردی حال والے متکلم پر گفتگو کریں۔چنانچہ میں کہتا ہوں اورا ﷲ تعالٰی ہی پر بھروسہ ہے،ہمارے بیان سے تجھ پر عیاں ہوگیا کہ اگر زید کے چھوٹے،بڑے،کثیر وقلیل تمام اقوال دائرہ تکفیر اور شدید ترین ہلاکت سے خارج نہیں،ان میں کوئی قیل و قال ایسی نہیں جس کا کفر کی طرف راستہ نہ ہو لیکن ان کے مواضع استعمال مختلف انواع کے ہیں کیونکہ اُن کو ایك ہی سانچے پر نہیں بُنا گیا۔ان میں سے بعض ایسے اقوال ہیں جن میں علماء کی آراء باہم مختلف ہیں۔ان پر نفس کلام سے کفر وارد نہیں ہوتا مگر اس سے کفر لازم آتا ہی جیسے ہم نے قول ہفتم پر اُسی الزام دیا کہ اس سے کافر کا کفر کے ساتھ ملبس ہوتی ہوئے ہمیشہ جنت میں رہنا لازم آتاہے۔یہ ان اقوال میں سے ہے جن پر متبحرائمہ اکرام سے کفر کی نفی واثبات دونوں وارد ہیں۔چنانچہ جس نے اس کو کلام کے موجب سے الزام دیااور جس نے ایسا نہیں کیا،اُس نے کافر قرار نہیں دیا جیسا کہ امام قاضی عیاض کی تصنیف الشفاء اور اس کی شرح |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع