30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
لانّہ وضع القراٰن فی موضع کلامہ [1]۔ |
اس لیے اس نے قرآن مجید کو اپنے کلام کی جگہ رکھا۔(ت) |
اِعلام میں ہمارے علماءسے کفر اتفاقی میں منقول:
|
اوملأ قدحافقال:کاسًا دھاقًا o اوفرغ شرابا فقال: فکانت سرابا o اوقال بالاستہزاء عندالوزن او الکیل،واذا کالوھم اووزنوھم یخسرون۔[2]الخ |
یا پیالہ بھرا اور کہا کأسًا دھاقا(چھلکتا جام)یا شراب کو انڈیلا اور کہا فکانت سرابا(تو ہوجائیں گے جیسے چمکتا رہتا)یا ناپ اور وزن کرتے وقت بطور استہزاء کہا واذا کالوھم اوزنوھم یخسرون (اور جب انہیں دین ناپ کریا تو تول کر گھٹا کر دیں) (ت) |
بالجملہ جہاں تك نظر کی جاتی ہے اس نام میں کوئی احتمال قابلِ قبول ارباب عقول ایسا نہیں جو واضع نام کو ارتکاب گناہ سے بچالے۔اور واقعی ایسی کتاب کو ایسا ہی نام پھبتا تھا۔
|
" اَلْخَبِیۡثٰتُ لِلْخَبِیۡثِیۡنَ وَ الْخَبِیۡثُوۡنَ لِلْخَبِیۡثٰتِۚ "[3] نسأل مولٰینا العفووالعافیۃ * والنعمۃ الوافیۃ * و الرحمۃ الکافیۃ*والہدایۃ * الشافیۃ * والعیشۃ الصافیۃ * انہ ھو الغفور الرحیم *ولاحول ولاقوۃ الا باﷲ العلی العظیم*وصلی اﷲ تعالٰی علٰی سیدنا ومولینا محمدٍ واٰلہ وصحبہ اجمعین اٰمین!
|
گندیاں گندوں کے لیے اور گندے گندیوں کے لیے۔ ہم اپنے مولٰی سے مانگتے ہیں درگزراور عافیت،بھر پور نعمت، کفایت کرنے والی رحمت،شافی ہدایت اور ستھری زندگی،بے شك وہی بخشنے والا مہربان ہے۔نہ گناہ سے بچنے کی طاقت اور نہ ہی نیکی کرنے کی قوت ہے مگر بلندی و عظمت والے معبود کی توفیق سے۔اﷲ تعالٰی درود نازل فرمائے ہمارے آقا و مولٰی محمد مصطفٰی اور آپ کے تمام آل و اصحاب پر اے اﷲ! ہماری دعا قبول فرما۔(ت) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع