دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 27 | فتاوی رضویہ جلد ۲۷

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۷

والسماء والطارق oقیل یکفر،وقال الامام ابوبکر بن اسحٰق رحمۃ اﷲ تعالٰی ان کان القائل جاھلا، لا یکفر، زوان کان عالما یکفر۔واذقال:قاعًا صفصفا شدہ است فھٰذہ مخاطرۃ عظیمۃ۔واذ قال لباقی القدر: والبقٰیت الصّٰلحٰت۔فھٰذہ مخاطرۃ عظیمۃ،کذا فی الفصول العمادیۃ۔[1]

کردیا ہے کہ جیسے والسماء والطارق(آسمان کی قسم اور رات کو آنے والے کی)تو کہا گیا ہی کہ کافر ہوجائے گا۔اور امام ابوبکر بن اسحاق علیہ الرحمۃ نے کہا کہ اگر قائل جاہل ہے تو کافر نہ ہوگا اور اگر عاصم ہے تو کافر ہوجائے گا۔اور اگر کہا کہ قاعا صفصفا(کھلا ہموار میدان)ہوگیا ہے تو یہ خود کو عظیم خطرہ میں ڈالنا ہے۔اور جب ہنڈیا کی کھرچن یا بقیہ کے کے بارے میں کہا والباقیات الصالحات(باقی رہنے والے نیك کام)تو یہ خود کو عظیم خطرہ میں ڈالنا ہے۔فصول عماویہ میں یوں ہی ہے۔(ت)

تتمۃ الفتاوٰی میں ہے:

من استعمل کلام اﷲ تعالٰی فی بدل کلامہ کمن قال فی ازدحام الناس فجمعنٰھم جمعا کفر[2]۔

جس نے اپنے کلام کے بدلے میں اﷲ تعالٰی کے کلام کو استعمال کیا تو کافر ہوجائےگا۔جیسے لوگوں کے ہجوم کے بارے میں کہا فجمعنٰھم جمعًا(تو ہم ان سب کو اکٹھا کر لائیں گے۔ت)

محیط میں ہے:

من جمع اھل موضعٍ وقال:وحشر نٰھم فلم نغادر منھم احدا oاوقال فجمعنٰھم جمعاoکفر[3]۔

جس نے کسی بستی کے لوگوں کو جمع کیا اور کہا وحشرنھم فلم نغاد رمنھم احدًا(اور ہم ان کو جمع کریں گے تو ان میں سے کسی کو نہیں چھوڑیں گے)یا کہا فجمعنٰہم جمعًا(تو ہم ان سب کو اکٹھا کر لائیں گے)تو کافر ہوجائے گا۔(ت)

فاضل علی بن سلطان محمد مکی اس کی تعلیل میں فرماتے ہیں:


 

 



[1] الفتاوٰی الھندیۃ کتاب السیر الباب التاسع نورانی کتب خانہ پشاور ۲ /۲۶۷

[2] منح الروض الازہر شرح الفقہ الاکبر بحوالہ تتمۃ الفتاوٰی فصل فی القراء ۃ الصلوۃ مصطفٰی البابی مصر ص ۱۶۸

[3] منح الروض الازہر شرح الفقہ الاکبر بحوالہ بحوالہ المحیط فصل فی القراء ۃ الصلوۃ مصطفٰی البابی مصر ص ۱۶۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن