دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 27 | فتاوی رضویہ جلد ۲۷

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۷

وعلٰی ھذا قیاسُ غیر ذٰلك من اراجیف جہلۃ النّاس(اس کے علاوہ جاہل لوگوں کی منگھڑت باتوں کو اسی پر قیاس کرلو۔ت)

ہاں ہاں قطعًا اِس طرح کا استعمال مستلزم کفرواستخفاف۔پھر جس نے الزام بہ لازم کیا کافر کہا۔اور محققین نے عدِم التزام پاکر صرف حرام ٹھہرایا۔

فاتقن ھذافانہ مفید *وتحقیق المقام یقتضی المزید *وانّ لہ عند العبد الضعیف ÷ یفضل المولٰی القوی اللطیف *تنقیحًا وبسطًا *توضیحًا وضبطًا * یطلب ھو وامثالہ من مجموعنا المبارك ان شاء اﷲ تعالٰی *العطایا النبویہ فی الفتاوٰی الرضویہ __ وبھٰذا القدر،وضع الامر۔وبان الفرق بینہ وبین التضمین ،فانّہ سائغ عند الاکثرین،وان ذھب ناس الی التحریم * واﷲ تعالٰی سبحٰنہ بالحق علیم۔

اس کو پختہ کرے کیونکہ یہ مفید ہے۔اس مقام کی تحقیق مزید کا تقاضا کرتی ہے اور اس کے لیے قوت ولطف والے مولٰی تعالٰی کے فضل سے عبدضعیف کے پاس تنقیح وتفصیل اور توضیح و ضبط ہے۔اُس کو اور اس کی مثال کو اِ ن شاء اﷲ تعالٰی ہمارے بابرکت مجموعے "العطایا النبویہ فی الفتاوی الرضویہ" سے طلب کیا جاسکتا ہے۔اس قدر سے معاملہ کی وضاحت ہوگئی۔اور اس کے درمیان اور تضمین کے درمیان فرق ظاہر ہوگیا کیونکہ اکثر کے نزدیك وہ جائز ہے اگرچہ کچھ لوگ اس کے حرام ہونے کی طرف گئے ہیں۔اور اﷲ سبحنہ و تعالٰی حق کو خوب جانتا ہے۔(ت)

فتاوٰی ہندیہ میں ہے:

جمع اھل موضع وقال:فجمعنھٰم جمعًا اوقال:وحشر نٰھم فلم نغادِر منھم احدا oکفر [1]اھ ملتقطًا۔

کسی نے شہر والوں کو جمع کیا اور کہا فجمعنٰھم جمعًا(تو ہم ان سب کو اکٹھا کر لائیں گے)یا کہا وحشر نٰھم فلم نغادرمنھم احدًا اور ہم اُن کو جمع کردیں گے تو ہم ان میں سے کسی کو نہیں چھوڑیں گے)تو وہ کافر ہوگیا اھ التقاط(ت)

اسی میں ہے:

اذا قال لغیرہ خانہ چناں پاك کردہ کہ چوں

جب دوسرے شخص کو کہا کہ گھر کو تُو نے ایسا پاك

 


 

 



[1] ا لفتاوٰی الھندیۃ کتاب السیر الباب التاسع نورانی کتب خانہ پشاور ۲ /۲۶۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن