دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 27 | فتاوی رضویہ جلد ۲۷

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۷

من یمثل بعض الاشیاء ببعض ما عظم اﷲ من ملکوتہ(من الملٰئکۃ والعرش ونحوہ)غیر قاصد الاستخفاف فان تکور ھذا منہ وعرف بہ دل علی تلاعبہ بدینہ،وھذا کفر لا مرید فیہ اھ ملخصا[1]۔

جس نے بعض اشیاء کو ایسی بعض اشیاء کے ساتھ تشبیہہ دی جن کو اﷲ تعالٰی نے عظمت بخشی(ملائکہ و عرش وغیرہ)اور انحالیکہ تخفیف و تحقیر کے ارادہ سے نہ ہو۔تو اگر وہ اس کا تکرار کری اور اس کا عادی ہو تو یہ اس کے دین میں لہو و لعب کی دلیل ہے اور یہ کفر ہے،اس میں کوئی شك نہیں ا ھ ملخصًا(ت)

سبحٰن ا ﷲ ! پھر ایسے مجموعہ چنیں و چنان کو فرشتہ اثر کہنا کس درجہ سخت ہوگا۔فتاوٰی عالمگیریہ میں ہے:

رجل قال لاخر من "فرشتہ توام" فی موضع کذا اعینك علٰی امرک،فقد قیل انّہ لایکفر وکذا اذا قال مطلقا انا ملك بخلاف ما اذا قال "انانبی" کذا فی التارخانیۃ۔[2]

ایك شخص نے دوسرے سے کہا کہ میں تیرا فرشتہ ہوں،فلاں جگہ تیرے کام میں تیری مدد کوں گا۔تو کہا گیا ہے کہ وہ کافر نہیں ہوگا۔یوں ہی اگر ملطلقًا کہا کہ میں فرشتہ ہوں،بخلاف اس کے کہ کہے "میں نبی ہوں" یوں ہی تتارخانیہ میں ہے۔(ت)

محل غور ہے کہ فرشتہ بننا ایسی ہی خطرناك بات تھی جب تو بات مکفرات سے اسے مناسبت اور علماء کو اظہار حکم کی حاجت ہو،وہ بھی ایسے الفاظ سے جو غالبًا مشعر ضعف یا اختلاف ___ تو فرشتہ گر بننا کس قدر اشد و اعظم ہوگا!

نسأل اﷲ العافیۃ * وتمام العافیۃ *و دوام العافیۃ *و الشکر علی العافیۃ *وحسن العاقبۃ *وکمال الایمان *واﷲ المستعان علیہ التکلان *

ہم اﷲ تعالٰی سے عافیت طلب کرتے ہیں،عافیت تامہ،عافیت دائمہ،عافیت پرشکر،اچھی عاقبت اور ایمان کامل مانگتے ہیں، اور ا اﷲ تعالٰی ہی سے مدد طلب کی جاتی ہے،اور اس پر بھروسہ ہے۔(ت)

 


 

 



[1] الشفابتعریف حقوق المصطفٰی فصل وامامن تکلم من سقط المطبعۃ الشرکۃ الصحافیۃ ۲ /۳۸۳،نسیم الریاض فی شرح القاضی عیاض فصل وامامن تکلم من سقط مرکز اہلسنت برکات رضا ۴ /۴۱۔۵۴۰

[2] الفتاوٰی الھندیہ کتاب السیر الباب التاسع نورانی کتب خانہ پشاور ۲ /۲۶۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن