دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 27 | فتاوی رضویہ جلد ۲۷

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۷

طریقہ محمدیہ میں ہے:

کل تحسین للقبیح القطعی کفر[1]۔

جو قطعی طور پر قبیح ہو اس کی تحسین کفر ہے۔(ت)

اُسی میں امام ظہیر الدین مرغینانی سے مروی:

من قال لمقریئ زماننا احسنت عند قراء تہ یکفر[2]۔

ہمارے زمانے کے نغمہ کے ساتھ قرآن پڑھنے والے کو کسی نے کہا تو نے اچھا کیا ہے تو کافر ہوجائے گا۔(ت)

محیط میں ہے:

اذا شرع فی الفاسد و قال لا صحابہ "بیائید تایکے خوش بزیم" کفر [3]۔

فساد شروع کیا اور اپنے ساتھیوں کو کہا کہ آؤ بخوشی جئیں،تو کافر ہوگیا۔(ت)

اور اس اصل کی فروع،کلمات علما میں پیش از بیش ہیں۔نسأل اﷲ العافیۃ(ہم اﷲ تعالٰی سے عافیت مانگتے ہیں۔ت)

رابعًا:اطرا واغراق کا طوفانِ مُغرق فوران موبق تماشے کے لائق کہ یہ کتاب فرشتہ اثر بلکہ فرشتہ گر ہے۔

سبحان اﷲ ! کفریات و ضلالات و بطالات کا مجموعہ،اور یہ بڑا دعوی کہ آدمی کو فرشتہ عــــــہ بنادیتی ہے۔علماء فرماتے ہیں ملائکہ سے تشبیہ دینا نہ چاہیے۔اور اس پر اصرار،مورثِ اکفار،و العیاذ باﷲ تعالٰی۔شِفا ونسیم میں ہے:

عــــــہ:یارب ! مگر وہ قول مرجوع و مہجور اختیار کیا گیا ہوگا کہ ابلیس بھی ایك صنف ملکی سے تھا اس بنا پر "شیطان گر" کی جگہ "فرشتہ گر" کا اطلاق کیا،یا منطق جدید تو ہے ہی۔نئی بولی میں شاید شیطان کو فرشتہ کہتے ہوں گے۔۱۲ سلطان احمد عفا عنہ و سلمہ ربہ۔


 

 



[1] الطریقۃ المحمدیۃ السابع عشر الغناء التغنی حرام فی جمیع الادھان مکتبہ حنیفہ کوئٹہ ۲ /۱۴۰

[2] الطریقۃ المحمدیۃ السابع عشر الغناء التغنی حرام فی جمیع الادھان مکتبہ حنیفہ کوئٹہ ۲ /۱۴۰

[3] الفتاوٰی الھندیۃ بحوالہ المحیط کتاب اسیر الباب التاسع نورانی کتب خانہ پشاور ۲ /۳۷۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن