دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 27 | فتاوی رضویہ جلد ۲۷

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۷

الٰی مسئلہ عویصۃٍ فی العلم __ ولکّھاانما تعتاص علی الذین جعلوا قلوبھم وراء ظنونھم،اواعتادو الجدال * وقیل وقال *وکثرۃ السؤال *ورکض البغال عــــــہ۱ *فی مضیق المجال *امَّا اھل السنۃ فھم بحمد اﷲ اٰمنون فرحون *بفضل اﷲ مستبشرون، لا یصعب علیھم شیئ من مسائل الذات *ودقائق الصافات * کیف وانھم اصلوا اصلًا فی اصول الدین * فہووردھم وھو صدر ھم فی کل حین *و ذٰلك ان ما اثبتہ الشرع،فسمعاو طاعۃ،وماردّہ فالیك عنّا،و ما لم یخبر فعلمہ الی اﷲ ___ وھم لایجزون عــــــہ۲ التقول علی اﷲ سبحٰنہ وتعالٰی من دونِ ثبت اواثارۃ من علم،" سُبْحٰنَکَ لَا عِلْمَ لَنَاۤ اِلَّا مَا عَلَّمْتَنَا ؕ اِنَّکَ اَنۡتَ الْعَلِیۡمُ الْحَکِیۡمُ﴿۳۲" ۔[1]

طرف بڑھے گا۔لیکن وہ مسئلہ اُن لوگوں پر دشوار اور پیچیدہ ہوگا۔جنہوں نے اپنے دلوں کو گمانوں کے پیچھے کردیا۔یا وہ جھگڑے،قیل وقال،کثرتِ سوال اور تنگ میدان میں خچروں کو ایڑلگانے کے عادی ہیں۔رہے اہل سنت و جماعت تو وہ بحمداﷲ ایمان لانے والے،خوش ہونے والے اور اﷲ تعالٰی کے فضل پر خوشیاں منانے والے ہیں۔ان پر مسائل ذات اور وقائق صفات میں سے کچھ بھی دشوار نہیں،کیسے دشوار ہوسکتا ہے جب کہ خود انہوں نے دین کے اصول بیان کیے ہیں اور دین میں وہی گھاٹ ہے جس پر ہر وقت ان کا آنا جانا ہے۔او ریہ اس لیے کہ جس کو شرع نے ثابت کیا ہم اسی کو سنتے اور مانتے ہیں۔اور جس کو شرع نے رد کردیا تو وہ ہماری طرف سے تیری طرف لوٹا اور جس کی خبر شرع نے نہ دی تو اس کا علم اﷲ تعالی کو ہے۔وہ اﷲ سبحنہ و تعالٰی کے بارے میں دلیل و علم کے بغیرگفتگو کو روا نہیں رکھتے۔پاکی ہے تجھے، ہمیں کچھ علم نہیں مگر جتنا تو نے ہمیں سکھایا،بے شك تو ہی علم و حکمت والا ہے۔(ت)

 

عــــــہ۱:خصھا بالذکرلاجا تصلح لکرو لافی ۱۲ منہ (قدس سرہ)۔

بطور خاص اس کا ذکر کیا کیونکہ یہ کروفر کی صلاحیت نہیں رکھتا۔۱۲ منہ(ت)

عــــــہ۲:کذا فی نسختنا المخطوطۃ(لایجزون)یصلح معناہ ایضًا۔لکن یخالج صدری انہ لایجیزون وسقطت الیاء من قلم الناسخ،فان الاخطاء وقعت من کثیرا وصوبنا الصعوبات یطولہ بالصورت یطول یطول ذکر ھا ۱۲ محمد احمد المصباحی۔


 

 



[1] القرآن الکریم ۲/ ۳۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن