دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 27 | فتاوی رضویہ جلد ۲۷

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۷

وقال تعالٰی:

" وَ رَبُّکَ یَخْلُقُ مَا یَشَآءُ وَ یَخْتَارُ ؕ مَا کَانَ لَہُمُ الْخِیَرَۃُ ؕ سُبْحٰنَ اللہِ وَتَعٰلٰی عَمَّا یُشْرِکُوۡنَ ﴿۶۸"[1]

اور تمہارا رب پیدا کرتا ہے جو چاہے اور پسند فرماتا ہی ان کا کچھ اختیار نہیں،پاکی اور برتری ہے اﷲ کو ان کے شرك سے-(ت)

واضح تر کہوں_____ حاصل مذہب اہل سنت یہ ہے کہ تمام مقدورات اس جنابِ رفیع کے حضور یکساں ہیں۔کوئی اپنی ذات سے کچھ استحقاق نہیں رکھتا کہ ایك کو راحج دوسرے کو مرجوع کہیں۔علامہ سنّوسی شرح جزائریہ میں فرماتے ہیں:

ان الذی اوقع المعتزلۃ فی الضلالات،کا یجاب الثواب وفعل الصلاح ولاصلح علی اﷲ اعتمادُ ھم فی عقائد ھم علی التحسین والتقبیح العقلیین،وقیاسھم افعالَ اﷲ تعالٰی واحکامہ علٰی افعال المخلوقین و احکامھم،من غیران یکون فی ذلك جامع یقتضی التسویۃ فی الاحکام،والذی اجمع علیہ اھلُ الحق انَّ الافعال کلھا مستویۃ بالنّسبۃ الٰی تعلق قُدرۃ اﷲ تعالٰی وارادتہ عــــــہ بھا [2]۔

جس چیز نے معتزلہ کو اﷲ تعالٰی پر ثواب اور فعل صلاح و اصلح کے واجب قرار دینے جیسی گمراہیوں میں ڈالا وہ یہ ہے کہ انہوں نے اپنے عقائد میں حسن و قبح کے عقلی ہونے پر اعتماد کیا۔اور اﷲ تعالٰی کے افعال و احکام کو مخلوق کے افعال و احکام پر قیاس کیا حالانکہ کوئی ایسا امر جامع موجود نہیں جو احکام میں برابر ی کا مقتضی ہو،اور جس پر اہل حق کا اجماع ہے وہ یہ ہے کہ بے شك اﷲ تعالٰی کی قدرت وارادہ کے ساتھ متعلق ہونے میں تمام افعال برابر ہیں۔(ت)

 

عــــــہ:ای فیقدر علٰی کل شیئ ویفعل مایرید لاترجیح قبل ارادتہ وانما الترجیح بارادتہ فہی موجبۃ

یعنی وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے اور جو چاہتا ہے اس کے ارادہ سے پہلے کوئی ترجیح نہیں،ترجیح تو فقط اس کے ارادہ کی وجہ سے ہوتی ہے، (باقی برصفحہ آئندہ)

 


 

 



[1] القرآن الکریم ۲۸ /۶۸

[2] الحدیقۃ الندیۃ شرح الطریقۃ المحمدیۃ الباب الثانی فی الامور المھمۃ فی الشریعۃ مکتبہ نوریہ فیصل آباد ۱/ ۲۵۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن