دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 27 | فتاوی رضویہ جلد ۲۷

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۷

ستنادہ الی الفاعل عــــــہ [1]۔

طرف منسوب کرنا محال ہے۔(ت)۔

 

(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)

التی انوابہا اﷲ تعالٰی بایراد الحُجج وادِحاض الشُّبۃ ___سواء کانوامصبئین کمعشر اھل السنۃ والجماعۃ حفظھم اﷲ تعالٰی اوخاطئین کمن عداھم۔کما صریح بہ فی المواقف وغیرھا فالحاصل "اتفق المسلمون"۱۲ منہ۔

عــــــہ۱:اقول:یعنی الفاعل المختار،اذلافاعل موجبًا ___عند نا__ وھذا ھو الذی قالوا:انہ اجمع علیہ المتکلمون ___اما ان القدیم لا یکن اسنادہ الی الفاعل مطلقا حتی الموجب لوکان،فمسلک،خاص للامام الزرازی لم یوافقہ علیہ کثیرون ____ حتی قالوا:ان القول بقدم العالم انما ساغ للفلا سفۃ لقولھم بالفاعل الموجب ولو لا ذلٰك وامنوابالفاعل المختار ___ لَاَذعنوا بحدوث العالم عن اخرہ __ و کذا ایجاب المسلمین حدوث کل مخلوق لقولھم بالفاعل المختار ___ولو لا ذٰلك لقالوا بالقدم قلت المقصود نفی الا جماع علی التعمیم ___ھو حاصل__ وان کان فی الکلام کلام۔واﷲ سبحنہ و تعالی اعلم ۱۲ منہ۔

قرُب حاصل ہوتا ہے ایرا د ودلائل و ازلہ شبہات کے ساتھ ثابت کرنے کی طاقت رکھتے ہیں۔چاہے وہ صحیح ہوں جیسے اہلسنت کا گروہ۔اﷲ تعالٰی ان کی حفاظت فرمائے،یا وہ غلط ہوں جیسے اہلسنت و جماعت کے علاوہ دیگر گروہ۔جیسا کہ مواقف وغیرہ میں صراحت کردی گئی ہے۔حاصل اس کا یہ ہے کہ "تمام مسلمانوں کا اس پر اتفاق ہے"۱۲ منہ(ت)

اقول:فاعل سے مراد فاعل مختار ہے کیونکہ فاعل موجب یعنی غیر مختار نہیں ہوتا۔اسی موقف کے بارے میں مشائخ نے کہا ہے کہ اس پر متکلمین کا اجماع ہے۔رہی یہ بات کہ قدیم کی نسبت مطلقًا فاعل کی طرف نہیں ہوسکتی چاہے فاعل موجب ہو۔اگر وہ موجود ہو تو یہ خاص امام رازی کا مسلك ہے اس میں اکثریت نے ان کی موافقت نہیں کی،یہاں تك کہ مشائخ نے کہا فلاسفہ کا قدم عالم کا قول اسی صورت میں بزعم خویش درست ہوسکتا ہےکہ وہ فاعل موجب کے قائل ہیں،اگر وہ فاعل مختار کا یقین کرلیں تو تمام عالم کے حدوث کا یقین کرلیں اور اسی طرح مسلمانوں کا ہر مخلوق کو حادث قرار د ینا اس لیے ہے کہ وہ فاعل مختار کے قائل ہیں۔اگر وہ اس کے قائل نہ ہوں تو قدم عالم کا قول کرلیں۔قلت:مقصد تو تعمیم پر اجماع کی نفی ہے___ اور وہ حاصل ہے___ اگرچہ کلام میں کلام ہے۔اﷲ سبحانہ وتعالٰی خوب جانتا ہے ۱۲ منہ(ت)

 


 

 



[1]

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن