30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ذلك اعتقادِ قدم العالم[1] ۱ھ ملفقًا۔ |
استہزاء کے طور پر عالم کے قدیم ہونے کا اعتقاد بھی ان ہی میں سے ہے اھ ملفقا(ت) |
طوالعُ الانوارِ من مّطالعِ الانظار میں ہے:
|
القول بالذوات القدیمۃ کُفر [2]۔ |
ذواتِ قدیمہ کا قائل ہونا کفر ہے۔(ت) |
شرح مواقف میں ہے:
|
اِثبات المتعدّدمن الذوات القدیمۃ ھوالکفراجماعًا [3] |
متعد ذوات قدیمہ کو ثابت کرنابالاجماع کفر ہے۔(ت) |
شرح فقہ اکبر میں ہے:
|
مَن یؤوّل النصوص الواردۃ فی حشرِ الاجساد وحدوثِ العالَم وعلم الباری بالجزئیات فانّہ یکفر [4] |
جو شخص حشر اجساد،حدوث عالم اور اﷲ تعالٰی کے علم جزئیات کے بارے میں وارد ہونے والی نصوص میں تاویل کرے وہ کافر ہوجاتا ہے۔ |
بحرالرائق میں جمع الجوامع اور اس کی شرح سے منقول:
|
من خرج بیدعتہ من اھل القبلۃ کمنکری،حدوث العالم،فلا نزع فی کفر ھم لانکار ھم بعض ماعلم مجیئ الرسول صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم بہ ضرورۃ [5] ا ھ مختصرا۔ |
جو کوئی بدعقیدگی کی وجہ سے اہل قبلہ سے خارج ہوجائیں ان کے کفر میں کوئی نزاع نہیں کیونکہ وہ بعض ایسی چیزوں کے منکر ہیں جن کو لےکر رسول اﷲ کا تشریف لانا بالبداہت معلوم ہے اھ مختصرًا(ت) |
ردالمحتار میں شرح تحریر علامہ ابن الہمام سے منقول:
|
لاخِلاف فی کفر المخالف فی ضروریات الاسلام من حدوثِ العالم وحشر الاجساد |
ضروریات اسلام کے مخالف کے کفر میں کوئی اختلاف نہیں جیسے حدوث عالم،حشر اجساد اور(باری تعالٰی کے) |
[1] اعلام بقواطع الاسلام مع سبل النجاۃ الفصل الاول مکتبۃ الحقیقۃ دارالشفقۃ استنبول ترکی ص ۳۵۰
[2] طوالع الانوار من مطالع الانظار
[3] شرح المواقف المرصد الثالث فی الوجوب الخ المقصد الخامس منشورات الشریف الرضی ۳/۱۹۸
[4] منح الروض الازہر شرح الفقہ الاکبر الایمان ھو التصدیق والا قرار مصطفٰی البابی مصر ص۸۶
[5] البحرالرائق کتاب الصّلٰوۃ باب الامامۃ،ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ۱ /۳۵۰
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع