دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 27 | فتاوی رضویہ جلد ۲۷

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۷

لغیرہ۔وقدکفّرھم اھل الشرع بھٰذا،لمافیہ من تکذیب اﷲ ورسلہ وکتبہ)الٰی ان قال فلا شك فی کفر ھٰؤلاِ قطعًا اجماعًا وسَمعًا [1] اھ ملتقطًا۔

میں سے بعض اس کے غیر کی طرف گئے ہیں،اہلِ شرع نے اس قول کی وجہ سے ان کی تکفیر کی ہے،کیونکہ اس سے اﷲ تعالٰی،اس کے رسولوں اور اس کی کتابوں کو جھٹلانا لازم آتا ہے۔)یہاں تك کہ فرمایا ان کے کفر میں قطعی،اجماعی اور سمعی طور پر کوئی شك نہیں اھ التقاط(ت)۔

علامہ ابن حجرمکی ہیثمی اعلام میں فرماتے ہیں:

اعتقاد قِدَمِ العالَمِ او بعضَ اجزائِہ کَفَر،کما صرحوا بہ [2]۔

عالم یا اس کے بعض اجزاء کے قدیم ہونے کا اعتقاد کفر ہے جیساکہ مشائخ نے اس کی تصریح کی ہے۔(ت)۔

اسی میں ہے:

من المکفرات القول الذی ھو کفر،سواء اصدر عن اعتقاد او عناد او استھزاء فمن

کلمہ کفر کے ساتھ تکلم کافر بنادینے والی چیزوں میں سے ہے، چاہے اس کو اعتقاد کے طور پر صادر کرے یا ضدو

  

(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)

فان کان مثلعــــــہ الجھل لاینافی حکمۃ الحکیم فالبسیط اولٰی بہ___ الا ان یقال ان الفسلفی ھو المتناھی فی فی الخباثۃ وذٰلك فی المرکب ۱۲ منہ۔

جہل مرکب ہے اور جالینوس کا جہل بسیط ہے۔۔جب جہل مرکب حکیم کی حکمت کے منافی نہیں تو بسیط بدرجہ اولٰی اس کے منافی نہ ہوگا مگر یہ کہ یوں کہا جائے کہ فلسفی وہ ہے جو خباثت میں انتہا کو پہنچا ہوا ہو اور ایسا جہل مرکب ہوتا ہے۔۱۲ منہ(ت)

عــــــہ:کذا فی فی المخطوطۃ،ویخاجل صدری ان العبارۃ "مثل ذا الجہل" او "ا مثل الجہل" ویصح "مثل الجہل" ایضًا بجعل اللام للعہدلکن السیاق یستدعی مقابلۃ البسیط ۱۲ محمد احمد المصباحی۔)


 

 



[1] نسیم الریاض فی شفاء القاضی عیاض فصل فی بیان ما ھومن المقالات کفر مرکز اہلسنت برکات رضا گجرات ۴/۵۰۱۔۵۰۹،الشفاء بتعریف حقوق المصطفٰی القاضی عیاض فصل فی بیان ماھومن المقالات کفر المطبعۃ الشرکۃ الصحافیہ ۲ /۲۶۸و۲۷۱

[2] اعلام بقواطع الاسلام مع سبل النجاۃ الفصل الاول مکتبۃ الحقیقۃ دارالشفقۃ استنبول ترکی ص ۳۷۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن