30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
کالا لٰھین من الفلاسفۃ والطبائعین[1])اھ ملخصًا۔ |
ہونے پر مسلمانوں کا اجماع ہے جیسے فلاسفر کا فرقہ الہٰیہ اور فرقہ طبائعیہ)اھ تلخصیص(ت) |
اور فرمایا:
|
نقطع بکفرمن قال بقدم العالَم او بقاء اوشك فی ذٰلك علٰی مذھبٍ بعض الفلاسِفۃ(ومنھم من ذھب عــــــہ |
ہم اس شخص کے کفر کا قطعی حکم لگاتے ہیں جو عالم کے قدیم و باقی ہونےکا قائل ہے یا اسے اس میں شك ہے بعض فلاسفہ کے مذہب پر(اور ان |
|
عــــــہ:اقول:اوتکون البعضیۃ راجعۃً الی الشك فھی اشارۃ الٰی ماحکی عن جالینوس انہ قال فی مرضہ الذی توفی فیہ لبعض تلامذتہ اکتب عنّی انّی ماعلمتُ ان العالم قدیم اومُحدَث،وان النفس الناطقۃ ھی المزاج اوغیرہ __قد طعن فیہ اقرانہ بذلك حین ارادمن سلطان زمانہ تلقیبہ بالفیلسوف،ذکرہ،فی شرح المواقف[2]۔اقول:ان کان الطعن للتردّدا الاخیر،فہو بذاك حّری وجدید___ والا فمن العجب ان معتقد القدم یسمٰی فلسفیا،دون الشاك مع انّ جہل ذٰلك مرکّب وجھل جالینوس بسیط ___ |
میں کہتا ہوں:یا بعضیت شك کی طرف راجع ہوگی،یہ اشارہ اس حکایت کی طرف ہی جو جالینوس کے بارے میں منقول ہے کہ اس نے اپنے مرض الموت میں اپنے کسی شاگرد کو کہا میری طرف سے یہ لکھ لو کہ میں نہیں جانتا عالم قدیم ہے،یا حادث اور یہ کہ نفسِ ناطقہ ہی مزاج ہے یا اس کا غیر ____یہی وجہ ہے کہ جب بادشاہِ وقت نے جالینوس کوفیلسوف کا لقب دینےکاارادہ کیا تو اس کے معاصرین نے اس پر طعن کیا۔یہ شرح مواقف میں مذکور ہے۔میں کہتا ہوں:اگر یہ طعن آخری تردید کی وجہ سے ہے تو وہ اس کے لائق ومناسب ہے۔ورنہ تعجب خیز بات ہے کہ عالم کے قدیم ہونے کا اعتقاد رکھنے والا تو فلسفی کہلائے اور شك کرنے والا نہ کہلائے باوجود یہ کہ قدم کے معتقد کا (باقی برصفحہ آئندہ) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع