دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 27 | فتاوی رضویہ جلد ۲۷

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۷

علمہ،فمن لم یفعل ذٰلك فعلیہ لعنۃ اﷲ والملئکۃ والناس اجمعین،لایقبل اﷲ منہ صرفًا ولا عدلًا [1]

اہلِ علم کو اپنا علم ظاہر کرنا چاہیے،جس نے ایسا نہ کیا اس پر اﷲ تعالٰی،تمام فرشتوں اور تمام لوگوں کی لعنت ہو،اﷲ تعالی اس کے فرض و نفل کو قبول نہیں کرے گا۔(ت)

بالجملہ اس میں شك نہیں کہ زید کی دونوں عبارتیں صریح کلمہ کفر ____ اور انہیں یوں داخل کتب کرنے میں کوئی عذر قابل قبول نہیں،واﷲ المستعان(اور اﷲ تعالٰی ہی سے مدد طلب کی جاتی ہے۔ت)۔

قول دوم و سوم و چہار م

کابھی بعینہ یہی حال کہ اُن میں ہیولٰی و صورتِ جسمیہ و صورت نوعیہ و عقول عشرہ و بعض نفوس کو قدیم زمانی مانا۔اور یہ سب کفر ہیں۔

آئمہ دین فرماتے ہیں:جو کسی غیر خدا کو ازلی کہے باجماع مسلمین کافر ہے۔شفا و نسیم میں فرمایا:

من اعتراف بالٰھیۃ اﷲ تعالٰی ووحدانیتہ لٰکنّہ اعتقدقدیمًا غیرہ،(ای غیر(عہ)ذاتہ وصفاتہ،اشارۃ الٰی ماذھب الیہ الفلاسفۃ من قدم العالم و العقول) اوصانِعًا للعالَم سواہ(کالفلاسفۃ الذین یقولون انّ الواحد لایصدر عنہ الّا واحد)فذلك کلّہ کفر(و معتقدہ کافر باجماع المسلمین

جس نے اﷲ تعالٰی کی الوہیت و حدانیت کا اقرار کیا لیکن اﷲ تعالٰی کے غیر کے قدیم ہونے کا اعتقاد رکھا۔(یعنی اﷲ تعالٰی کی ذات و صفات کے علاوہ،یہ فلاسفہ کے مذہب یعنی عالم وعقول کے قدیم ہونے کی طرف اشارہ ہے۔یا اﷲ تعالٰی کے سوا کسی کو صانع عالم ماننا(جیسے فلاسفہ جو کہ کہتے ہیں واحد سے نہیں صادر ہوتا مگر واحد)تو یہ سب کفر ہے(اور اس کے معتقد کے کافر

 

عــــــہ:اقول:توضیح لاتوجیہ ___فان صفاتہ سبحٰنہ وتعالٰی لیست عندنا غیرہ کما ھی لیست عینہ ۱۲ منہ۔

میں کہتاہوں:یہ توجیہ نہیں بلکہ توضیح ہے کیونکہ اﷲ سبحٰنہ وتعالٰی کی صفات ہمارے نزدیك اس کا غیر نہیں ہے جیساکہ اس کا عین بھی نہیں ۱۲منہ۔

 


 

 



[1] الفردوس بمأثور الخطاب حدیث ۱۲۷۱ دارالکتب العلمیۃ بیروت ۱ /۳۲۱،کنزالعمال بحوالہ ابن عساکر حدیث ۹۰۳ ۱ /۱۷۸ و حدیث ۲۹۱۴۰ ۱ /۲۱۶،رسالہ در رد روافض امام ربانی،نولکشور لکھنؤ ص ۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن