دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 27 | فتاوی رضویہ جلد ۲۷

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۷

اور خطبہ کتاب میں اُس کے مضامین کو اِکتناہِ حقائق و تدقیق فصیح وتحقیق صریح سے تعبیر کیا۔ص ۲ اور اس کا نام " اَلْمَنْطقُ الْجَدِیْدِ لنَاطِق النّالَہ الحدید" رکھا___لوح میں نام یونہی مطبوع ہوا مگر متن میں بجائے لِنَاطق،من ناطق ہے۔

آیا یہ اقوال شرعًا صحیح یا باطل ؟___ اور یہ مدح حلیہ صواب سے مُتحلیّ یا عاطل؟___ اور اس نام میں کوئی محذورِ شرعی ہے یا نہیں؟  بینوا توجروا۔

الجواب:

بسم اﷲ الرحمن الرحیم

الحمدﷲ الذی رضی لنا الاسلام دینا واغنانا عن شقا شق الفلاسفۃ غناءً مبینًا *وارسل نبینا بالھدٰی و دین الحق لیظھرہ علی الدین کلہ *فاتم الحجّۃ، واوضح المحجۃ،وصدع بالحق دِقّہ وجِلِّہ فصلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم وبارك علیہ،وعلٰی اٰلہِ وصحبہ ÷ خُمَاۃ السنن،ومُحاۃ الفتن،وکُلِّ محبوب،و مرضی لدیہ،صلاۃً تبقٰی وتدوم * بدوام الملك الحّی القیوم * واشھد ان لا الہٰ الا اﷲ وحدہ لاشریك لہ فی الخلق والتدبیر *والامر والتقدیر،والوجود القدیم والعلم المحیط* وانّ سیدنا ومولانا محمدًا عبدہ ورسولہ، الاٰتی

تمام تعریفیں اﷲ تعالٰی کے لیے ہیں جس نے ہمارے لیے اسلام کو بطورِ دین پسند فرمایا،اور ہمیں فلاسفہ کے جھاگ سے واضح طور پر بے نیاز کردیا اور ہمارے نبی کو ہدایت و دینِ حق کے ساتھ بھیجا تاکہ وہ اسے تمام دینوں پر غالب کرے چنانچہ اس نے دلیل کو تام اور راستے کو واضح فرمایا۔اور چھوٹے بڑے حق کو کھلم کھلا بیان کردیا۔اﷲ تعالی آپ پر درود و سلام بھیجے اور برکتیں نازل فرمائے اور آپ کی آل اور آپ کے صحابہ پر جو سنتوں کے محافظ اور فتنوں کو مٹانے والے ہیں۔اور ہر اُس شخص پر جو آپ کا محبوب و پسندیدہ ہے ایسا دردود جو باقی رہنے والا اور دائمی ہے بادشاہ حی و قیوم کے دوام کے ساتھ،اور میں گواہی دیتا ہوں کہ اﷲ تعالٰی کے سوا کوئی معبود نہیں،وہ اکیلا ہے اور خلق و تدبیر،امرو تقدیر،و جود قدیم اور علم محیط میں اس کا کوئی شریك نہیں،اور یہ کہ ہمارے آقا و مولٰی محمد مصطفٰی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن