دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 27 | فتاوی رضویہ جلد ۲۷

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۷

للجود بامکانۃ الذاتی،والحیوان الخاص الجزئی یتوقف فی وجودہ علی استعدادٍ ومادّۃٍ وغواشیھا فالمطلق الکلی احق بفیضان الوجود۔

فلایردما اور دہ بعض الکُتّاب بانّ الامکان علۃ اقتصار،لا علۃ الجعل۔فحقیقۃ الفیض لایستلزم الفعلیۃ لم لایجوز ان الطبیعۃ لقصور ھاوعدمِ قابلیتھا للوجود الخارجی،ما استفاض الوجود۔انتہی۔

ثم ھذا القول مردود بوجوہ:

 الاول:اَنّ احقیۃ الفیض مستلزمۃ للفعلیۃ لا نہ لابخل من جانب المبدء عــــــہ الفیاض،فلولم یوجود الاحق واستفاض منہ غیر الاحق لزم ترجیح المرجوح۔اھ(باختصار ص ۳۴۹)۔

مستحق وجود ہے جب کہ حیوان خاص جزئی کا توقف اپنے وجود میں استعداد،مادہ اور اس کے متعلقات پر ہوتا ہے۔لہذا مطلق کلی فیضان وجود کا اَحَق(زیادہ حق دار ہوگا)۔

چنانچہ اس پر بعض مصنفوں کا یہ اعتراض و اراد نہ ہوگا کہ امکان تو علّتِ اقتصار ہے نہ کہ علتِ جعل۔لہذا فیضان وجود کا احق ہونا اس کی فعلیت کو مستلزم نہیں۔ایسا کیوں نہیں ہوسکتا کہ طبیعت اپنے قصور اور وجود خارجی کی عدم قابلیت کی وجہ سے مستفیض وجود نہ ہوئی ہو۔انتہی۔

پھر یہ قول کئی وجوہ سے مردود ہے۔

پہلی وجہ:یہ ہے کہ فیضانِ وجود کا احق ہونا اس کی فعلیت کو مسلتزم ہے کیونکہ مبدا فیاض کی جانب سےکوئی بخل نہیں،لہذا اگر وہ احق کو وجود نہ بخسے اور غیر احق اس سے مستفیض ہوجائے تو مرجوح کو ترجیح دینا لازم آئے گا۔(اختصار ص ۳۴۹)۔

 

قول ششم:فلاسفہ نے مفہوم کی تقسیم جزئی و کلی کی طرف کی۔اس پر اعتراض ہوا کہ:

عــــــہ:اقول:اﷲ جل جلالہ کو مبدءِ فیاض کہنے میں نظر ہے۔

اولًا:لفظ مبدء شرع سے ثابت نہیں،بلکہ مُبدِئُ جوباب اکرام سے ہے۔

ثانیًا:مبدء ایك جانب کم متصل یا منفصل کو کہتے ہیں جہاں سے مثلًا حرکت یا شمار آگے چلے تو لفظ موہم ہے۔

ثالثًا:یوں ہی فیاض غیر ثابت

رابعًا:حق تعالٰی پر اطلاق صیغہ مبالغہ سماع پر موقوف۔

خامسًا:اس لفظ کے دوسرے معنی بھی ہیں کہ جناب باری پر محال۔فیض ہلاك شدن۔فیاض بسیار ہالك ۱۳


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن