دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 27 | فتاوی رضویہ جلد ۲۷

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۷

 

 

 

 

رسالہ

مقامع الحدید علٰی خدّ  المنطق الجدید ۱۳۰۴ھ

(لوہےکےگرز منطقِ جدید کے رخسار پر)

 

مسئلہ۳۰:                               ازبریلی مجانب نواب مولوی سلطان احمد صاحب                            یکم رجب ۱۳۰۴ھ

بسم اﷲ الرحمن الرحیم ط

رائے بیضاضیائے حضرات علمائے دین ادام اﷲ برکاتھم الٰی یوم الدین(اﷲ تعالٰی قیامت تك ان کی برکتوں کو دوام بخشے۔ت)پر واضح ہو کہ ان روزں(دنوں)زید فلسفی نے کہ اپنے آپ کو سنی کہتا بلکہ اعلم علمائے اہلسنت جانتا اور اپنے سوا اور علماء کو بہ نگاہ کوبہ نگاہِ تحقیر واہانت دیکھتا ہے ایك کتاب منطق میں تالیف کی اور اسے جا بجا ذکر ہیولٰی وقدم اشیاء و عقولِ عشرہ و مزعومہ فلاسفہ وغیر ذلك مسائل فلسفیہ سے مملو و مشحون کیا۔

یہ خادم سنت بہ نظر حمایت ملت اس سے چند اقوال التقاط کرکے مشہدانظار عالیہ علمائے دین میں حاضر کرتا ہے عــــــہ:

عــــــہ:خلاصہ اقوال فلسفیہ مع حکم جواب از مستفتی۔

قول اول:اﷲ تعالٰی کے سوا عالم کے دس۱۰ خالق اور ہیں۔(باقی برصفحہ آئندہ)


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن