دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

زید نے مکہ کے کسی رہنے والے کو ہرسال تیس روپے کی سبیل پلانے کا وکیل بنایا اور کئی سالوں کابقایا چھوڑکرمرگیا،ورثہ پر اس کی ادائیگی ضروری ہے یانہیں۔

۶۴۰

سودسے بچنے کے طریقے۔

۵۱۴

اسماء الرجال

 

اس کے جائز ہونے کا یہ طریقہ ہے کہ میت والے اتنی دیر کے لئے حافظ کو اپنے کام کیلئے اجرت پر رکھ لیں،اور جب وہ پہنچیں تو ان سے اور کام کے بجائے تلاوت کا کام ہی لے لیں۔

۵۲۹

امام زیلعی ان ائمہ کے ہمسرنہیں جو قول امام پر فتوٰی دیتے ہیں۔

۴۱۷

دیہات کے ٹھیکہ کو حدود شرع میں کرنے کی ترکیب۔

۵۵۱

امام فخرالدین اوزجندی کے صاحب ترجیح ہونے پر فتاوٰی خیریہ، تصحیح قدوری،غمزالعیون،طحطاوی اور عقودالدریہ سے نقول۔  

۴۱۷

دیہات کا ٹھیکہ جائزہونے کی ایک دوسری ترکیب۔

۵۵۳

جس حاوی میں یہ لکھا ہے کہ ۴۵ درم سے کم ختم قرآن کی اُجرت مقرر کرناجائزنہیں،وہ حاوی زاہدی معتزلی ہے،حاوی قدسی نہیں،اور یہ حکم خلاف شرع ہے۔

۵۲۹

دیہات کے ٹھیکہ کے جواز کی دوتدبیریں۔

۵۵۸

جرح وتعدیل

 

مناظرہ و رَدِّبدمذہباں

 

حدیث شرط پر امام اعظم کی وجہ سے ابن قطان کی جرح اور اس جرح پر اعلٰیحضرت رحمہ اﷲ کی کڑی تنقید۔

۵۷۷

مفتاح کے استدلال پر تنقید۔

۲۵۲

قسم

 

صاحب مفتاح کی عبارت کا تضاد اور اس سے ان کے استدلال کے ضعف کا اظہار۔

۲۵۵

مقر کے اقرار سے پھرنے کی صورت میں مقر قاضی کے روبرو اقرار صحیح ہونے کی قسم مقرلہ سے لے سکتاہے۔

۱۱۷

مولوی رشید احمدگنگوہی کے فتوٰی کی تغلیط۔

۲۸۲

حِیَل

 

فتوٰی دیوبند کی تجہیل۔

۳۷۸

ہبہ بالعوض کے حیلہ کا سوال۔

۳۲۵

مولوی امیراحمد سہسوانی پر تعریض۔

۴۱۸

پڑھنے والوں کو اتنے ٹائم کے لئے مزدور رکھ لیں اور اب ان سے طاعات کروائیں تب بھی حرج نہیں۔

۴۹۶

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن