30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
عاریۃ لینے والے کی کوتاہی سے چیز ضائع ہو توتاوان ہے،اور کوتاہی نہ ہو تو تاوان لینا حرام ہے اگرچہ معیر بخوشی دے۔ |
۱۵۵ |
ہبہ فاسد میں شے موہوب موجود ہو تو موہوب لہ کو اس کے رَد کا حکم ہے اور ہلاک کے بعد ضمان واجب ہوتی ہے۔ |
۳۷۵ |
|
عاریت لینے اور دینے والوں نے پیشگی شرط کرلی کہ ضیاع کی صورت میں تاوان ہوگا تب بھی بلا تقصیر ضیاع پرتاوان لینا نا جائزہے۔ |
۱۵۵ |
اجیر کی حفاظت میں گم ہوئے مال کے تاوان کا سوال۔ |
۴۰۷ |
|
اجیر کے پاس سے چیز کے ضائع ہونے میں کب تاوان ہے اور کب نہیں۔ |
۱۵۷ |
مال جب اجیرمشترک کے پاس سے بے اس کے فعل کے ضائع ہوجائے،اگرچہ اس سے احتراز ممکن ہو،اقوال علماء بیحد مختلف ہیں مگرامام اعظم کا قول ہے کہ تاوان واجب نہیں۔ قاضی شریح وغیرہ ۹ ائمہ کا یہی مذہب ہے۔ |
۴۰۸ |
|
متوفی نے چندہ کی رقم اپنے مصرف میں صرف کرڈالی اور اپنا روپیہ مسجد یا مدرسہ میں لگادیا تو جو اپنی رقم خرچ کی اس میں متبرع ہوا اور چندہ دہندوں کاتاوان دے۔ |
۱۶۱ |
اجارہ میں بھی مختلف صورتوں میں ضمان واجب ہے۔ |
۵۶۷ |
|
عام طور سے شوہر عورت کو پہننے کے لئے جوزیور دیتاہے عاریۃ ہے،طلاق کی صورت میں اس کی واپسی کا شوہر حقدارہے، عورت ضائع کرے تو اس پر تاوان ہے۔ |
۱۶۳ |
لڑکے کی کمائی والد نے امانت کہہ کررکھی اور اپنے مصارف میں خرچ کردی توتاوان دینا ہوگا،اور لڑکے کی رضانہ تھی توگنہ گار بھی ہوا۔ |
۶۴۳ |
|
مالک غاصب اور غاصب غاصب دونوں میں سے جس سے چاہے تاوان وصول کرے۔ |
۱۶۴ |
دوسرے کی چیز بے اجازت اٹھاکر رکھ لینے سے وہ ضائع ہوگئی توضائع کرنے والے پر تاوان ہوگا۔ |
۶۶۶ |
|
امانت میں تصرف کا حکم اور تاوان کی صورت۔ |
۱۶۷ |
صورت مسئولہ میں بے اذن قبضہ غصب جس کے ہلاک پرتاوان اور ابتداءً قبضہ باذن ہو،توبعد طلب عدم ادائیگی تعدی اور تلف پرتاوان۔ |
۶۷۲ |
|
عاریت اور امانت کی واپسی کب صحیح ہے کہ تاوان سے بری،اور کب نہیں،تاوان دینا ہوگا۔ |
۱۷۴ |
مغصوب منہ کے وارثوں کویہ حق حاصل ہے کہ غاصب کے وارثوں سے زمین مغصوبہ کاجو حصہ موجود ہے وہ اور مبیعہ کی جو قیمت روز غصب تھی اس کا تاوان،اور زمین کرایہ پرچلنے کیلئے تھی تو موجودہ کے آج تک کے اور مبیعہ کے روز بیع تک کے محاصل غاصب کی جائداد سے وصول کریں۔ ورثائے غاصب کو اس سے منع کرنا حرام ہے۔ |
۶۸۴ |
|
مشترک مال سے کسی نے اپنے نام جائداد خریدی اس کا مالک خریدار ہوگا،البتہ شرکاء کے حصہ کا تاوان اس پر لازم ہے۔ |
۱۹۶ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع