30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
معاملات میں مدار عرف پرہے،جب تک عام لوگ قمری کا اعتبار کریں مطلق کی صورت میں اسی پر محمول ہوگا۔ |
۴۴۹ |
شرع میں اجیر کی دوقسمیں ہیں،اجیر خاص اور اجیرمشترک۔ اردو میں اجیر خاص کو ہی نوکراور ملازم کہتے ہیں۔ |
۵۱۸ |
|
دلال کب دلالی کا مستحق ہوگا اور کب نہیں۔ |
۴۵۳ |
اجیرمشترک"پیشہ ور"کو کہتے ہیں جوکسی خاص آدمی کے نوکر نہیں ہوتے۔ |
۵۱۸ |
|
اجرت آنے جانے اور دوادوش پر ہوتی ہے صرف زبانی بات چیت پر نہیں۔ |
۴۵۳ |
استیفائے حق کا مسئلہ عام مسلمانوں کے ساتھ متعلق ہے۔ |
۵۳۷ |
|
تعلیق الفسخ بالشرط اور تعلیق خیار الفسخ بالشرط دو علیحدہ شکلیں ہیں۔ |
۴۵۹ |
زبانی عقد کا شرع میں اعتبارہے،اس کے خلاف پرتحریر کاکوئی اعتبارنہیں۔ |
۵۵۲ |
|
اجارہ اور بیع اس حکم میں مشترک ہیں کہ شرط فاسد سے فاسد ہوجاتے ہیں۔ |
۴۶۱ |
ڈاکخانہ اجیر مشترک کی دکان ہے اور فیس منی آرڈر روپیہ مکتوب الیہ تک پہنچانے کا کرایہ۔ |
۵۶۴ |
|
بیع میں"شرب"من وجہ تابع ہے اور من وجہ اصل اور اجارہ میں صرف تابع ہے۔ |
۴۸۲ |
ڈاک خانہ اجیر مشترک ہے اور اجیرمشترک پرضمان کی شرط لگادی جائے تو مسئلہ کی تین بلکہ چھ صورتیں ہیں،اور سب مصحح و مفتی بہا۔ |
۵۶۸ |
|
عاقدین کے درمیان تحریر سے پہلے کی گفتگو کبھی اصل عقد ہوتی ہے اور کبھی اصل عقد کی تمہید۔ |
۴۹۳ |
مصنف کے نزدیک اس قول کی ترجیح کہ اجیر صالح ہو توضمان نہیں،مستورالحال ہو تونصف ساقط اور نصف واجب،اگر امام یہ زمانہ پاتے تو یہی فتوٰی دیتے۔ |
۵۷۳ |
|
قانون گو کے کام کی تفصیل۔ |
۴۹۶ |
ان تیس امور کی فہرست جن میں خلاف قیاس عرف کا اعتبار کیاگیا۔ |
۵۹۱ |
|
فقہاء کے اس قول کا مطلب یطیب الاجر وان کان السبب حراماً۔ |
۵۰۱ |
مزید ایسے امور کا اضافہ من جانب مصنف جوقیاس کے خلاف عرف سے جائزہوئے۔ |
۵۹۲ |
|
رخصت کے دنوں کی بے تسلیم نفس بھی تنخواہ ملے گی۔ |
۵۰۶ |
اس امر میں علماء کی تصریح موجود ہے کہ ہربلاد کے اکثر عام مسلمانوں کا عرف وہاں حکم لگانے کے لئے کافی ہے۔ |
۵۹۵ |
|
ملازم اور اجیر کے فرضی فرق سے سوال۔ |
۵۱۸ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع