30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
افادہ ملک کرنے والے الفاظ کی انواع سرگونہ کی تفصیل۔ |
۲۴۴ |
معاف ہونا الفاظ ہبہ سے نہیں۔ |
۲۹۵ |
|
کلمات علماء میں اکثرتملیک سے ہبہ پر استدلال متداول ہے۔ |
۲۴۴ |
معافی کا تعلق عیون سے نہیں دیون سے ہے۔ |
۲۹۵ |
|
مقام اخبار میں تملیک ہبہ سے عام ہے اور مقام انشاء عقود میں تملیک ہبہ ہے۔ |
۲۴۷ |
اقطاع کامطلب تملیک جائداد نہیں بلکہ محصول کی معافی ہے۔ |
۲۹۷ |
|
تحریری تملیک نامہ قطعاً ہبہ نامہ ہے۔ |
۲۴۹ |
تخلیہ قبضہ تام کے قائم مقام ہے۔ |
۳۱۰ |
|
تملیک زبانی میں مدار کارقرینہ پرہے،قرینہ حالیہ ہو یا مقالیہ۔ |
۲۵۰ |
تخلیہ کے لئے ضروری ہے کہ مخلی مخلی لہ کو خُذ یاکوئی ایسا لفظ کہے جواس کے معنی اداکرے۔ |
۳۱۲ |
|
تملیک وہبہ کو علیحدہ علیحدہ سمجھنے پر علامہ"ط"کے خیال کی تصحیح |
۲۵۱ |
قاضی خان کی تعریف تخلیہ کو اکثری بتاناغلط ہے۔ |
۳۱۲ |
|
اظہار تملیک کی مختلف صورتوں کابیان۔ |
۲۵۸ |
قاضی خان،ظہیریہ،ہندیہ،بحرالرائق اور شامی سے اس امر کی تصریح کہ"اقبضہ"نہ کہا تو تخلیہ صحیح نہیں۔ |
۳۱۳ |
|
ہبہ بعد قبضہ تمام ہو جاتا ہے۔ |
۲۶۲ |
تخلیہ کی شرائط ثلٰثہ۔ |
۳۱۴ |
|
موانع رجوع کابیان۔ |
۲۶۲ |
ابراء اور ہبہ کا فرق اشباہ سے اس کا جزئیہ۔ |
۳۲۸ |
|
اعتبار دل کے ارادہ کا نہیں زبان کی تصریح کا ہے،دل میں وکالت ہو اور زبان سے ہبہ کے الفاظ کہے تو ہبہ ہوگیا۔ |
۲۶۶ |
تنخواہ آئندہ کا ہبہ باطل ہے۔ |
۳۳۰ |
|
ہبہ بشرط ایصال ثواب کو بیع قراردیناباطل ہے۔ |
۲۸۳ |
ایک ایسی صورت کا سوال جس میں ہبہ بالعوض اور بیع دونوں کااحتمال ہے۔ |
۳۳۲ |
|
بیع کے لئے بدل کا مال ہونا ضروری ہے ایصال ثواب سرے سے مال ہی نہیں۔ |
۲۸۳ |
مشاع کی تعریف اور اس کی مختلف صورتیں۔ |
۳۵۲ |
|
شروط فاسدہ سے ہبہ فاسد نہیں ہوتا،شرط ہی فاسد ہوجاتی ہے۔ |
۲۸۴ |
مسائل تمادی کا بیان۔ |
۳۷۸ |
|
استحقاق مقارن مانع ہبہ ہے اور استحقاق طاری مانع صحت نہیں۔ |
۲۹۱ |
حکم قضا اور دیانت کی تفصیل اور اختلاف ائمہ کی تشریح۔ |
۳۹۵ |
|
استحقاق مقارن اور استحقاق طاری کی تفصیل۔ |
۲۹۱ |
حنفیوں کے نزدیک یہ مسئلہ اختلافی ہے کہ عنین کی مدت مقرر کرنے میں کن مہینوں کا اعتبار ہوگا۔ |
۴۴۹ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع