30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
تحریر بیع نامہ عاقدین پر حجت ہے۔ |
۱۱۶ |
بھتیجے ذی محرم ہیں اور یہ رشتہ موانع رجوع میں سے ہے۔ |
۲۰۰ |
|
دستاویزوں میں عادۃً جوابراء اس کے اخیر میں تحریر ہوتاہے وہ صلب عقد میں داخل نہیں ہوتا،اس لئے متضمن نہیں ہوگا۔ |
۱۲۶ |
موت احدالعاقدین بھی مانع رجوع ہے۔ |
۲۰۱ |
|
اقرار اور ابراء میں فرق ہے،اول تملیک اور ثانی اسقاط ہے،اس لئے دونوں کاحکم علیحدہ علیحدہ ہوگا۔ |
۱۲۷ |
اس مسئلے میں مصنف کی توضیح کہ موہوب لہ کل مالدار ہوں، یا بعض فقیر اور بعض مالدار،تو ان کے لئے ہبہ کا حکم اور ہے۔ اور جب کل فقیر ہوں تو ان کے لئے اور حکم ہے۔ |
۲۰۳ |
|
اس امر کی تفصیل کہ مضارب کو کون کون سے مصارف وصول کرنے کا حق ہے۔ |
۱۳۷ |
شیوع کے اقسام اور ان کے احکام |
۲۰۷ |
|
مصنف کی طرف سے خلط مال کا ضابطہ۔ |
۱۴۴ |
پٹواری کی تحریر ملکیت ثابتہ کی یادداشت ہے انشاء تملیک نہیں اور اس کی بنیاد پر کاغذات میں اندراج کا بھی یہی حال ہے۔ |
۲۱۱ |
|
اعمل برایک کلمات اجازت میں سے ہے۔ |
۱۴۸ |
ہبہ کے لئے ایجاب وقبول ضروری نہیں،ایسے قرائن جو تملیک پر دلالت کریں کافی ہیں۔ |
۲۱۷ |
|
عقد فضولی میں مجیز عقد کا اجازت کا اہل ہونا ضروری ہے۔ |
۱۸۸ |
قبضہ نامہ کی تین شکلوں کا بیان۔ |
۲۱۹ |
|
حالت بلوغ میں مجیز کی ایسی اجازت جوابتداء کی صلاحیت رکھے نافذ ہے۔ |
۱۸۸ |
زمین تعمیر کے لئے دینا عاریۃ ہے ہبہ نہیں ہے۔ |
۲۲۲ |
|
ہبہ بلاقبضہ میں واہب کو قبضہ دلانے پرمجبورنہیں کیاجاسکتا۔ |
۱۹۲ |
ہبہ معدوم باطل ہے۔ |
۲۲۳ |
|
ہبہ میں جہاں رجوع جائزہے اس سے مراد قبضہ کے بعد ہے۔ |
۱۹۲ |
مرض الموت کی تفسیر اور درمختار،بزازیہ اور قہستانی سے اس کی تصدیق۔ |
۲۲۷ |
|
ہبہ بلاقبضہ باطل ہے۔ |
۱۹۷ |
ہبہ شروط فاسدہ سے فاسد نہیں ہوتا۔ |
۲۳۰ |
|
موانع رجوع کی آٹھ شرطوں کا بیان۔ |
۱۹۸ |
حیات مورث میں مورث ہی ساری جائداد کا مالک ہے۔ |
۲۳۸ |
|
ذی رحم محرم کی تفصیل۔ |
۱۹۸ |
عرف میں تملیک کے نام سے ہبہ متبادرہوتاہے۔ |
۲۴۳ |
|
فقیروں کو ہبہ صدقہ ہے،اور صدقہ میں رجوع جائزنہیں۔ |
۲۰۰ |
امام سرخسی نے تملیک کو وضعاً مفید ہبہ بتایا۔ |
۲۴۴ |
|
فقیروں کی تعریف اور ان کی تفصیل۔ |
۲۰۰ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع