30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
لڑکی کا کوئی اور ولی نہ ہوتو چچاولی ہے،لیکن اس کی بدنیتی ثابت ہوتوماں اس کانکاح کرسکتی ہے۔ |
۶۳۲ |
قول امام پر فتوٰی دینے والے ائمہ بالاتفاق ائمہ ترجیح وافتاء ہیں۔ |
۴۱۶ |
|
مجنون کی ولایت عصبہ کو علٰی ترتیب الارث والحجب ہے۔ |
۶۳۵ |
جومسئلہ نہ جانتاہو اسے کسی چیز پرحکم شرعی لگاناحرام ہے۔ |
۵۱۹ |
|
سات آدمیوں کومال کی ولایت حاصل ہے۔ |
۶۳۵ |
منطق |
|
|
زید کامطالبہ بکرپرتھا،زیدمرگیا،مطالبہ ادانہ ہوا،پھرزید کاوارث بھی قضاء کرلیا،پھر بکربھی مطالبہ اداکئے بغیرمرگیا۔ آخرت میں مطالبہ معاف کرنے کاحق کس کوہے۔ |
۶۶۷ |
اقرار کو اثبات اور انشاء ماننے کی صورت میں دورلازم آئے گا۔ |
۳۱۹ |
|
افتاء ورسم المفتی |
|
لُغت |
|
|
"فع"فتاوی العصر کی طرف اشارہ ہے۔ |
۱۹۵ |
لفظ ترا اور تراست کافرق۔ |
۳۱۶ |
|
"ظم"امام ظہیرالدین مرغینانی کا رمز ہے۔ |
۱۹۵ |
فوائدفقہیہ |
|
|
"بخ"امام بکر خواہر زادہ کا اشارہ ہے۔ |
۱۹۵ |
وکیل مطلق معاملات کامالک ہوتاہے،طلاق،عتاق اور تبرعات کانہیں۔ |
۹۵ |
|
قاضی خان اپنی تحریر میں اس قول کو مقدم کرتے ہیں جو راجح اور اظہر ہے۔ |
۳۱۱ |
دین مال حقیقی نہیں مال حکمی ہے۔ |
۱۰۰ |
|
فتوٰی قول امام پرہوتاہے۔ تفصیل مصنف کے رسالہ اجلٰی الاعلام پرمنقول۔ |
۳۹۳ |
بیع العین فی حق المہر کے حق میں تصرفاتِ قاضی و وصی سے استدلال کا رَد اور وجہ فرق کا بیان۔ |
۱۰۳ |
|
معاملات میں قول امام ابویوسف پرفتوٰی ہونے کی بات صحیح نہیں۔ |
۳۹۳ |
چھ چیزوں کے علاوہ مقرلہ کے انکار سے اقرار رد ہوجاتاہے اور انکار کے بعد قبول صحیح نہیں۔ |
۱۰۷ |
|
متون فتاوٰی اور شروح پرمقدم ہیں۔ |
۴۱۴ |
مسئلہ کے نصوص قرآن واحادیث سے۔ |
۱۱۱ |
|
بلاضرورت وضعف حجت قول امام سے عدول جائزنہیں۔ |
۴۱۵ |
وعدہ او راقرار کا فرق اور دونوں کا حکم۔ |
۱۱۱ |
|
|
|
شیوع مقارن اور شیوع طاری کے احکام میں فرق ہے۔ |
۱۱۳ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع