30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
عرف چار قسم کاہوتاہے۔ |
۵۹۷ |
باپ کا قبضہ نابالغ کا قبضہ ہے۔ |
۱۹۴ |
|
تقریر رسول کی چارقسمیں ہیں،ان میں سے دو نص مقدم کی ناسخ ہیں۔ |
۵۹۷ |
نابالغ کے لئے ہبہ میں ولی کا قبضہ کافی ہے۔ |
۲۵۷ |
|
اجماع کو خود توناسخ نہیں کہتے،لیکن یہ نص ناسخ کوظاہرکرتاہے۔ |
۵۹۹ |
ایسے اولیاء میں باپ،بھائی،چچا سب داخل ہیں۔ |
۲۵۷ |
|
عرف خاص کہ صرف ایک دو شہر کا عرف ہوا،اور عرف نادرکہ معدودین کا عرف ہو۔ یہ نامعتبر اور قیاس کے مقابل نہیں۔ |
۶۰۶ |
نابالغوں کے باپ کے ہوتے ہوئے نانی کا ولی بن کر قبضہ کرناجائز ہے یاناجائز۔ |
۳۳۷ |
|
صورتِ حکم بتانے کے لئے جس میں کسی منصوص یا متعین کی مخالفت نہ ہو عرف مقبول ہے۔ |
۶۰۶ |
پوتی کی ماں کی موجودگی میں دادی کی ولایت صحیح ہے یانہیں۔ |
۳۳۷ |
|
بیع وشراء واجارہ وفسخ میں اکرہ ملجی وغیرملجی دونوں رضا کو معدوم کردیتے ہیں۔ |
۶۱۰ |
عصبہ نہ ہوتو ولایت کس کو حاصل ہے۔ |
۶۲۳ |
|
کسی کے ارتکاب گناہ کی وجہ سے شرعاً اس کے تصرفات باطل نہیں ہوتے۔ |
۶۱۸ |
ولایت نکاح صرف ماں کوحاصل ہے،ماں پرکسی کو ولایت نہیں،یہ صرف ولی کو حاصل ہے اور کوئی ولی بھی نہ ہو تو دادا پر دادا بھی نہ ہو تو حاکم اسلام۔ |
۶۲۳ |
|
سبب اور مباشر جمع ہوں تو نسبت مباشر کی طرف ہوگی۔ |
۶۸۶ |
مخبو ط الحواس چچا کی ولایت اس کے ماموؤں کوحاصل ہے یابھتیجے کو۔ |
۶۲۸ |
|
فعل کے صدور میں جب کسی فاعل مختار کافعل درمیان میں آجائے توپہلے کی نسبت منقطع ہوکر دوسرے کے ساتھ قائم ہوجائے گی۔ |
۶۸۶ |
جب مجبور واپاہج بھائی ہے تو اس کو،ورنہ بھتیجے کو ولایت حاصل ہوگی،ماموؤں کو ولایت کاکوئی حق نہیں۔ یہ ولایت نکاح کا بیان ہوا۔ |
۶۲۹ |
|
ولایت |
|
ولایت مال باپ کے وصی،وہ نہ ہو تو وصی کے وصی کوحاصل ہوگی۔ |
۶۲۹ |
|
مال کے معاملہ میں ماں لڑکے کی ولی نہیں۔ |
۱۸۷ |
وہ بھی نہ ہو تو داداکو،پھر اسی کے وصی،پھر وصی کے وصی کو،اور کسی کو مال کی ولایت نہیں پہنچتی۔ |
۶۲۹ |
|
نابالغ کی جائداد پر ولی کا قبضہ بربنائے ولایت ہے۔ |
۱۹۴ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع