30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اگردیگرورثہ کی اجازت سے پورے ترکہ پر قبضہ ہے،اور سب کے اخراجات کی ادائیگی اور فاضل کی حفاظت پربھی ان کی رضاہے توغصب نہیں۔ |
۶۷۶ |
شرع مطہر حالت موجودہ پر حکم دیتی ہے۔ |
۲۳۸ |
|
دوبھائی باہم شرکت میں کام کرتے تھے،مال موروثی اور کمائی کادونوں تھا،ایک بھائی مرگیا،دوسرا برس ہابرس جائداد پرقابض رہا۔ مرنے والے نے ورثہ اورقرض دونوں چھوڑا۔ تقسیم کیسے ہو اور قرض کاکیاحکم ہے۔ |
۶۷۹ |
تملیک عام ہے اور ہبہ خاص ہے۔ |
۲۴۳ |
|
دونوں بھائیوں کی مشترکہ زمین سے جومنافع زندہ بھائی نے کمایا اس کے تاوان میں متوفی کی نابالغ لڑکیوں کے حصہ کا،عہد نابالغیت تک کاکرایہ اداکرے جبکہ قرض ترکہ سے کم ہو۔ اور بقیہ وارثوں کے حصہ سے جو کمایاصدقہ کرے۔ |
۶۸۰ |
عام سے خاص پر استدلال صحیح نہیں۔ |
۲۴۴ |
|
والد کے ترکہ میں ایک بھائی کے ناجائز تقسیم وتصرف اور قبضہ سے سوال۔ |
۶۸۰ |
مقام انشاء میں بھی جہاں خلاف پر قرینہ ہو تملیک سے ہبہ مراد نہیں لے سکتے۔ |
۲۴۸ |
|
فوائداصولیہ |
|
اعتبار معانی کا ہے الفاظ کانہیں۔ |
۲۵۰ |
|
دین اور عین میں تباین ہے۔ |
۱۰۰ |
تملیک عین کی ہوگی یا منافع کی،اور بلابعوض ہوگی یابعوض،یہ تقسیم عقلی اور حاصرہے۔ |
۲۵۱ |
|
قرضدار کا حق مالیت میں ہے مال میں نہیں۔ |
۱۰۰ |
عرف عام میں بھی تملیک عین بلاعوض کو ہبہ تسلیم کرتے ہیں۔ |
۲۵۲ |
|
مقرلہ کی جہالت غیرفاحشہ صحت اقرار کی مانع نہیں۔ |
۱۰۷ |
قاضی ابویوسف اور امام اعظم رحمہم اﷲتعالٰی کے اقوال میں ظاہری تضاد کا دفعیہ۔ |
۲۷۶ |
|
متضمن فاسد ہو تو متضمن فاسد ہوجاتاہے۔ |
۱۲۶ |
نصوص صریحہ کے خلاف روایت شاذہ نامقبول اور روایت مطلقہ مقیدہ پرمحمول۔ |
۳۱۶ |
|
جوچیزفاسد پرمبنی ہوفاسد ہوگی۔ |
۱۲۷ |
اقرار کو انشاء کے معنی میں لینا مجاز ہے جو بے ضرورت ممنوع ہے۔ |
۳۱۶ |
|
رب المال کو مقید کو مطلق کرنے کا ہروقت اختیارہے۔ |
۱۴۱ |
صحت اقرار کے لئے مطلقًا کسی سبب کا وجود ضروری ہے کسی خاص سبب کا نہیں۔ |
۳۱۷ |
|
قبضہ دلیل ملک ہے۔ |
۱۵۳ |
القول بموجب العلۃ۔ |
۳۲۰ |
|
مالک کی تملیک کے بغیر کوئی چیز کسی کی نہیں ہوسکتی۔ |
۲۱۱ |
تمادی کا حکم بھی قضاءً ہے دیانۃً نہیں،یہ حکم"الحق لایسقط و لوتقادم الزمان"کے معارض نہیں ہوسکتا۔ |
۳۷۸ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع