30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
قواعدِ ملازمت کی خلاف ورزی پراجرت کی رقم جائزہے یاناجائز۔ |
۵۲۱ |
خزانہ اسلامی نہ ہو اور وہ انتظامات شرعیہ کا اہتمام نہ کرے تو بیت المال کے مستحقین(علماء دین وفقراء ویتامٰی)کو اپنی رضا سے گورنمنٹ جو رقم بھی دے تو اس کا نام وہ کچھ رکھے اپنا حق سمجھ کر لیناجائزہے۔ |
۵۳۶ |
|
بکے ہوئے وقت میں اپناکام کرناحرام ہے۔ |
۵۲۱ |
مسجد کے پھول کا بتوں پر چڑھانے کیلئے کافروں کے ہاتھ ٹھیکہ دیناکیساہے۔ |
۵۳۸ |
|
ناقص کام کرکے پوری تنخواہ لیناحرام ہے۔ |
۵۲۱ |
فی نفسہٖ ٹھیکہ حرام ہے،اور بتوں پر چڑھانے کی نیت ہو تو اور حرام۔ اور یہ سمجھ کر لیاجائے کہ غیرمسلم اپنی خوشی سے دے رہاہے،اور پھول توڑنے کے لئے مسجد میں نہ جانا ہو تو جائزہے۔ |
۵۳۸ |
|
اگرکسی ناجائز کام کی پابندی ہو توملازمت ناجائزورنہ جائزہے۔ |
۵۲۲ |
وعظ پراجرت لینے کا سوال۔ |
۵۳۸ |
|
جس کا مال حلال ہو اس کی اعانت قبول کرنا جائزہے۔ |
۵۲۲ |
طاعت پراجرت لیناحرام ہے مگرزمانہ کی حالت دیکھ کر علماء نے پانچ چیزوں کا استثناء کیا۔ |
۵۳۹ |
|
ایصال ثواب کے لئے اجرت پر کلام اﷲ پڑھنا پڑھوانا دونوں ناجائز اور گناہ ہے،ایسی قرآن خوانی کا ثواب مُردوں کو نہیں پہنچتا۔ |
۵۲۸ |
دیہات کا ٹھیکہ حرام اور اس کی کتنی آمدنی مالک کےلئے حلال اور کتنی حرام۔ |
۵۶۲ |
|
کسی کی نماز اچھی لگی اس کو کچھ بطور بروصلہ دے دیا تو اس کے لینے میں کچھ حرج نہیں۔ |
۵۳۱ |
شطرنج کھیلنا شان علم کے لائق نہیں۔ |
۶۱۸ |
|
دعائے فتحیابی اگربطور اجارہ بھی ہو اور وقت اور مقدار دعاء مثلاً فلاں ختم،اور اجرت متعین کردیا ہو تو اس اجارہ میں بھی حرج نہیں کہ یہ تدبیروعلاج ہے،ختم قرآن پرلینانہیں۔ |
۵۳۱ |
جاہلوں کو عالموں پرطعن وتشنیع روانہیں،مطلقًا حرام قطعی ہے۔ |
۶۱۸ |
|
ختم ملازمت کے بعد پراویڈنٹ فنڈ کی رقم ملازم کی جائز کمائی ہے۔ |
۵۳۵ |
آج کل کی وکالت اور نوکری جس میں ناجائز کام کا ارتکاب کرناپڑے او رمعصیت کی اجرت حرام قطعی ہے۔ |
۶۴۶ |
|
گورنمنٹ سے زائد رقم سود سمجھ کر لینا حرام ہے۔ |
۵۳۶ |
جوئے کامال اپنی ضروریات میں صرف کیا۔ اب کیاکرے۔ |
۶۵۱ |
|
ہاں علمائے دین یہ سمجھ کر گورنمنٹ سے اپنا حق پارہے ہیں چاہے گورنمنٹ اس کا کوئی نام رکھے،یا فقراء ومساکین یا کوئی دوسرا ان کی نیت سے اس کو وصول کرے تو یہ جائزہے۔ |
۵۳۶ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع