دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

تعلیم قرآن وتعلیم علوم دیگر،اذان واقامت کی اجرت جائزہے۔

۴۹۵

جبرناجائزہے۔

۵۰۴

زیارت قبروایصال ثواب،میلاد پاک کی اجرت ناجائزہے۔  

۴۹۵

رنڈیاں بعینہٖ حرام کمائی سے کرایہ دیں تو لیناحرام ہے،اور حلال ذریعہ سے حاصل شدہ رقم دیں توجائزہے۔

۵۰۴

اگرپہلے سے طرفین میں یہ طے ہوجائے کہ کچھ لینادینا نہیں، بعد میں صاحب خانہ بطور صلہ دے تو لینے میں حرج نہیں۔  

۴۹۵

دعاکامعاوضہ لینے کا سوال وجواب۔

۵۰۴

قانون گوئی کی ملازمت سے سوال۔

۴۹۶

مسلمان معمار کو تعمیر بتکدہ کی اجرت مکروہ ہے او رلینے والا مستحق سزانہیں۔

۵۰۴

طوائف کی حرام کمائی تعلیم قرآن کی اجرت میں لینے کا سوال وجواب۔  

۴۹۸

بٹائی پربکری دیناناجائزہے اور عدم جواز کی وجوہ۔

۵۰۵

تعلیم علوم دین،اذان واقامت وغیرہ بعض امور پر اجرت کے جواز کا علمائے متاخرین نے فتوٰی دیاہے۔

۴۹۸

دینی مجالس کے ملازمین قواعدمقررہ کی خلاف ورزی کریں تو ان کی تنخواہ کاٹی جاسکتی ہے یانہیں۔

۵۰۵

ایصال ثواب کے لئے ختم وتسبیح پراجارہ ناجائزہے۔

۴۹۸

بینک کے سودی کاروبار سے سوال بینک کے سودی کاروبار کی تفاصیل۔  

۵۱۰

جس کے یہاں حلال اور حرام سبھی قسم کے کام ہوں اس کی ملازمت جائزہے اور تنخواہ وغیرہ لینے میں حرج نہیں جب تک یہ نہ معلوم ہو کہ خاص حرام مال سے دے رہاہے۔

۵۰۰

اجیرخاص اور ملازم بھی اگر اس کے کام کا وقت متعین ہو،جیسے مدرسوں کی ملازمت،تو وہ اتنے ہی ٹائم کا ملازم ہے،اس کے بعد آزاد وخودمختارہے۔

۵۱۸

آج کل محرری کی نوکری میں خیرنہیں،ان کے یہاں اکثر معاملات ناحق ہوتے ہیں۔

۵۰۰

ایسے ہوٹل کے لئے مکان کرایہ پردینا کیساہے جس میں شراب اور سود کی فراہمی بھی ہوتی ہو،اور ایسی آمدنی سے چندہ دینا کیساہے۔

۵۱۹

شراب کے لئے دکان اجارہ پردیناکیساہے۔

۵۰۱

امامت،ختم کلام پاک اور دینی تعلیم سے اجرت سے متعلق سوال وجواب۔  

۵۲۱

اُجرت میں سے بجبرکارِخیرکے لئے چندہ وصول کرنے کا سوال۔  

۵۰۳

ختم قرآن کی اُجرت ناجائزہے۔

۵۲۱

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن