30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
بعض علماء نے وعظ پر اُجرت کو بھی بحکم ضرورت جائزرکھا۔ |
۴۳۵ |
تالاب اور حوض کو مچھلی کے شکار کے لئے اجارہ پر دینا جائزنہیں۔ |
۴۸۰ |
|
بیشترکتابوں میں صرف تعلیم قرآن کا استثناء ہے۔ |
۴۳۵ |
طاعات پر اجارہ سے سوال۔ |
۴۸۶ |
|
تعطیل معہودہ کی تنخواہ دی جائے گی۔ |
۴۳۸ |
متاخرین نے جن عبادات پر اجارہ کو مستثنٰی کیاہے ان کے علاوہ جملہ عبادات کا حکم وہی ہے کہ اجارہ ناجائزہے۔ |
۴۸۶ |
|
حرام کی کمائی والوں کو مکان اجارہ پردینا اور ان کے مال سے کرایہ وصول کرناکیساہے۔ |
۴۴۰ |
ایصال ثواب اور میلاد خوانی انہیں طاعات میں سے ہے جن کا اجارہ ناجائزہے۔ |
۴۸۶ |
|
اپناجائزحق کسی نام سے ملے لیناجائزہے۔ |
۴۴۵ |
زبان سے لینے دینے کا ذکر نہ ہو،اور وہاں اس کی رسم بھی نہ ہو تو پڑھوانے والے کے لئے بطور حسن سلوک دینے میں حرج نہیں۔ |
۴۸۷ |
|
اسامیوں سے اجرت مقررہ سے وصولی ناجائزہے اور اس کا حکم رشوت کاہے۔ |
۴۴۵ |
اور جہاں اس کا رواج ہو وہاں جواز کی یہ صورت ہے کہ پڑھنے والے صاف کہہ دیں کہ ہم کو معاوضہ نہیں لینا ہے اور پڑھوانے والے بھی انکار کردیں کہ دینانہیں،اس کے بعد پڑھوانے والے بطورِ سلوک کچھ دیں تو حرج نہیں۔ |
۴۸۸ |
|
معصیت کار کو مکان کرایہ پردینے کا سوال وجواب۔ |
۴۴۶ |
پڑھوانے والے ان کو اتنے وقت کے لئے مزدور رکھ لیں کہ ہم تمہیں اپنے کام کاج کے لئے مزدور رکھتے ہیں،اور وہ جب ان کے مزدور ہوگئے تو ان سے کسی اور کام کے بجائے تلاوت یا تقریر کرالیں۔ |
۴۸۸ |
|
باجرت انگریزوں کے کپڑے سینا اور ایسی اجرت جائزہے۔ |
۴۷۲ |
ایک عقد میں رہن واجارہ جمع کرناناجائزہے۔ |
۴۸۹ |
|
سب رجسٹراری کی نوکری حرام ہے۔ |
۴۷۵ |
مستاجر اجرت کی زمین دوسرے کو اجرت پر دے سکتاہے لیکن اس دوسرے سے طے شدہ کرایہ سے زائد لیناجائزنہیں۔ |
۴۸۹ |
|
کلام اﷲ پڑھانے والے کو بلانیت معاوضہ ہدیہ دینا کیساہے۔ |
۴۷۷ |
جواز کی تین صورتیں۔ |
۴۸۹ |
|
تالاب کاپانی اجرت پردیناحرام ہے۔ |
۴۸۰ |
پہلی صورت میں عقد سال بھرکے لئے لازم ہوگیا،بدعہدی کی وجہ سے اسے توڑانہیں جاسکتا۔ |
۴۹۴ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع