30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
انجمن،مسجد،مدرسہ کے مہتمم نے ادارہ کا روپیہ کسی کے پاس امانۃً رکھ دیا تو اس میں کسی قسم کا ردوبدل یا تصرف حرام وخ یانت ہے،ہاں چندہ دہندگان کی طرف سے اس کی صریح یا عرفی اجازت ہو تو حرج نہیں،مگر اب یہ امانت نہیں بلکہ قرض ہوگا۔ |
۱۶۶ |
بدگمانی ہر مسلمان پرحرام ہے،اور پیر پربدگمانی اور شدید ہے۔ |
۲۷۰ |
|
واعظ کو جو روپیہ سفرخرچ کے لئے دیا اس کے ہاتھ میں امانت ہے جو اس مصرف کے علاوہ خرچ ہوا یا بچا اس کو واپس کرے۔ |
۱۶۸ |
خدمت گزاری فضل دینی ہے اور اس بنیاد پر ترجیح باتفاق روایات جائزہے۔ |
۲۷۳ |
|
واپسی فیس اسی روپیہ سے ادا کی جائے گی۔ |
۱۶۸ |
امورثواب پر اجارہ کثیر علماء نے جائزرکھاہے۔ |
۲۸۴ |
|
ولی یعنی باپ کو بھی نابالغ کے مال سے ایک حبہ کسی کو دینے کا اختیار نہیں۔ |
۱۸۷ |
والد اپنی زندگی میں بعض اولاد کو ہبہ صحیح کردے تو وہ مالک ہوجائیں گے۔ البتہ دیگروارثوں کو محروم کرنے کی وجہ سے یہ گنہگار ہوگا۔ |
۳۳۵ |
|
کسی نے اپنی ساری جائداد ایک ہی لڑکے کو دے دی تو صحیح اور نافذ ہے،البتہ وہ اپنے اس فعل میں گنہ گار ہوگا۔ |
۲۳۷ |
متبنّٰی بناناشرعاً کچھ نہیں۔ |
۳۵۵ |
|
فضل دینی کی وجہ سے کسی اولاد کو ترجیح دینے میں نہ گناہ نہ مواخذہ شرعیہ۔ |
۲۳۷ |
اولاد میں ترجیحی سلوک سے سوال۔ |
۳۵۶ |
|
دوسرے کی جائداد اجارہ پر دے کر کرایہ وصول کیا تو کرایہ مالک کو لوٹائے یافقیر پرتصدق کرے۔ |
۲۵۹ |
جس کا کوئی شرعی وارث نہ ہو وہ اپنا کل مال یتیم کو دے سکتاہے۔ |
۳۹۰ |
|
مرشد کو اﷲ واسطے زیوردے کر واپس لینا جائزہے یانہیں۔ |
۲۶۴ |
کوئی شخص اپنی مِلک میں مستقل تصرف کا کب مجاز ہے اور کب نہیں۔ |
۳۹۴ |
|
واپس لئے ہوئے زیور کو دوسری جگہ اﷲ واسطے یا اپنے گھر خرچ میں صرف کرسکتاہے یانہیں۔ |
۲۶۴ |
مسئلہ کی پندرہ صورتوں کا بیان۔ |
۳۹۵ |
|
مرشد نے کل زیور اپنے صرفہ میں استعمال کیا تھا کچھ خیرات نہیں کیا اس سے وہ مجرم ہوئے یانہیں۔ |
۲۶۴ |
مال حرام کے مصرف کا بیان۔ |
۴۰۷ |
|
|
|
زمینداروں کا اپنے علاقہ کے دریا اور تالابوں سے نصف نصف پر مچھلیاں پکڑوانا،مچھلیوں کو کسی کے ہاتھ فروخت کردینا،گاؤں کی گھاس کو اپنی مملوک سمجھ کر بیچنا،جس میں آسامیوں کو اعتراض نہیں ہوتا۔ |
۴۲۲ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع