دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

نابالغ لڑکے کے نام جائداد خریدی اور بعد میں کہا کہ یہ جائداد میری ہے،لڑکے کے نام اسم فرضی تھا،باپ کا قول غلط،جائداد لڑکے کی ہوگی۔

۱۹۶

مروجہ وکالت جس میں عموماً حق کو ناحق اور جھوٹ کاکاروبار ہوتاہے ناجائز ہے۔

۹۵

دعوٰی بلابینہ مقبول نہیں۔

۳۳۴

مقرکااپنے اقرار سے پھرناشرعاً جائزنہیں۔

۱۱۲

اعیان سے ابراء قضاءً نافذ ہوتاہے دیانۃً نہیں،اس کا مفاد یہ ہے کہ قاضی اس شیئ کے بارے میں برأت کرنے والے کا دعوی نہیں سنے گا،نہ یہ کہ دیانۃً بھی اس کا حق ختم ہوگیا۔

۳۷۶

عقد مضاربت ہنود کے ساتھ جائزہے یانہیں۔

۱۲۹

تمادی کا مسئلہ بھی اس وقت ہے جب مدعا علیہ ملک مدعی کا منکر ہو،اقرار کی صورت میں تمادی نہیں۔

۳۷۹

تعین نفع پرمعاملہ مضاربت حرام ہے۔

۱۲۹

قاضی کو ایسے مقدمات کی سماعت منع ہو تو امیر خود مقدمہ کی سماعت کرے۔

۳۸۲

صاحب مال کو ایسا نفع لینا اور مضاربت کو دینا دونوں کے لئے حرام ہے۔

۱۳۰

عہد قضاء زمان،مکان اور خصوصیت کے ساتھ خاص ہوسکتاہے۔

۳۸۲

جوجی میں آئے دے دینا اس طرح مضاربت جائزہے۔  

۱۵۱

قرضہ کی وصولی کے لئے مقدمہ کرنا پڑا مدعی صرفہ کا حق نہیں۔  

۴۴۰

چندہ چندہ دہندوں کی ملک پر ہوتاہے اس کی مرضی کے مصرف میں خرچ ہونے کے بعد جو باقی بچا اس کو واپس کیاجائے یا اس کی اجازت سے کسی اور مصرف خیر میں خرچ ہو۔

۱۶۱

حظرواباحت

 

عورت ماں باپ کے پاس شوہر کامال کب اما نت رکھ سکتی ہے اور کب نہیں۔

۱۶۳

وکیل مطلق کو اگر صراحۃً موکل نے معاف کرنے کی اجازت دی ہو تو وکیل اور موکل کوئی بھی واپسی کا مجاز نہیں،اور مبہم اجازت ہو تو موکل کے عدم رضا کی صورت میں معاف کردہ رقم لے سکتاہے۔  

۹۵

زید کو کسی نے امانۃً کچھ روپے دئیے،زید اپنی طرف سے ماہ بماہ کچھ پیسے تبرعاً دیتارہا،اس میں کوئی حرج نہیں،اور اس روپیہ کو اجازت یابغیر اجازت صرفہ میں لایا اور اس کی وجہ سے وہ ماہانہ دیا تو سود،اور تبرعاً دیا تو سود نہیں،مگر احتراز اولٰی،اور بے اجازت کی صورت میں غاصب بھی ہوگا۔

۱۶۵

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن