دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

سودلینامطلقًا منع ہے،دینامعذوری سے ہو توجائز۔

۵۱۵

کاشتکاری کی زمین کا رہن زمیندار کی اجازت سے جائزہے۔  

۴۹۲

سودی قرض کا سوال۔

۵۶۰

کاشتکار کا مرتہن کو زمین کی لگان کے عوض کاشت کی اجازت دینا،فضول کا عقد اجارہ ہوا،جو زمیندار کی اجازت پرموقوف ہوگا۔  

۴۹۲

سود کی حرمت کا بیان۔

۵۶۱

زمیندار نے اجازت دے دی تو رہن باطل ہوکراجارہ کامعاملہ ہوگیا،اوراب یہی اصل کاشت کار ہوگیا،یہ خود بھی کاشت کرسکتاہے اور دوسرے کو بھی دے سکتاہے۔

۴۹۲

فیس منی آرڈر کو طرفین میں سے کوئی بھی سود قرارنہیں دیتا، روپیہ پہنچانے اور رسید واپس لاکردینے کامعاوضہ سمجھتاہے۔

۵۶۶

زمیندار نے اجازت نہ دی تو اجارہ باطل،اور اس زمین سے اس کو کسی قسم کا انتفاع جائزنہیں۔

۴۹۳

بے ضرورت سود دینا حرام ہے لیکن قرض جولیا حلال اور اس سے جومنافع کمایاحلال ہے۔

۶۴۶

کاشتکاری کے رہن رکھنے کا سوال۔

۵۲۷

بیمہ

 

شہادت

 

بیمہ شرعاً جواہے۔

۵۰۲

عورت معتوہ تبرعات جیسے ہبہ وغیرہ کی اہلیت نہیں رکھتی اور کسی امر میں اس کی شہات مقبول نہیں۔

۶۱۵

بیمہ میں جتناروپیہ اس نے جمع کیا واپسی کے وقت صرف اتنے کی ہی سال کی زکوٰۃ اس پرواجب ہے۔

۵۰۲

قضاء و دعوٰی

 

وقف

 

اقرار میں خطا کا دعوٰی مردود ہوگا۔

۹۷

کسب زنا سود وغیرہ کے مال سے چٹائی،لوٹاوغیرہ خرید کر مسجد میں رکھنا حلال ہے یاحرام۔

۶۵۰

مہرمثل تک عورت کا دعوٰی بلاگواہ ثابت ہے۔

۹۸

مسجد کی چٹائی قبرمیں لگادینے والاشخص خاص اﷲ تعالٰی کامجرم اور گنہگار ہے،صدق دل سے توبہ اور ایسی ہی چٹائی مسجدمیں دینا،اور فقراء ومساکین کی مواساۃ اس کاکفارہ ہے۔

۶۷۸

دین مستغرق میں قاضی ترکہ کی جائداد تبھی فروخت کرسکتاہے کہ دیگرورثہ موجود رہیں۔

۱۰۵

وقف کا سامان مصرف کے خلاف استعمال کرناحرام ہے۔

۶۸۹

بیع کے بعد ثبوت استحقاق کے لئے قضاء قاضی کی ضرورت ہے۔  

۱۱۵

رہن

 

اقرارسلب عقد میں نہ ہو تو صلح فاسد میں اقرار کے بعد دعوٰی جائزہے۔

۱۲۷

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن