30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
بنجرزمین کی گھاس بیچنا،اگرزمینداروں نے وہ گھاس اگائی اور خودرو کی دیکھ دیکھ اور نگرانی کرائی تو گھاس اس کی اور بیع جائز،ورنہ وہ گھاس سب کے لئے مباح،اور جو قیمت لوگوں سے وصول کی واپس کریں۔ |
۴۳۲ |
غیرصحیح الحواس کی غبن فاحش کے ساتھ کی ہوئی بیع کاسوال۔ |
۶۳۵ |
|
ایک غلام کے اعضاء کو دوسرے غلام کی ذات کے ساتھ بیچا بھی نہیں جاسکتا۔ |
۴۸۲ |
معتوہ کی بیع بے اجازت ولی جائزنہیں۔ اورغبن فاحش کے ساتھ مطلقًا باطل ہے۔ |
۶۳۶ |
|
افیون اور بھنگ کی تجارت اور ٹھیکیداری سے سوال۔ ان کا خارجی استعمال اور قدر قلیل غیرمفتر کاداخلی استعمال جائزہے۔ اس لئے اس کی تجارت بھی فی نفسہٖ ایسے لوگوں کے ساتھ جائزہے۔ |
۵۳۷ |
معتوہ ماذون کی بیع جائزہے۔ |
۶۳۷ |
|
آج کل چونکہ لوگ زیادہ ترنشہ کے لئے ہی خریدتے ہیں لہٰذا اس سے بچنا ہی چاہیے۔ |
۵۳۷ |
حرام مال سے خریدی ہوئی چیزوں کی چھ شکلوں کا بیان اور ان سب کا حکم۔ |
۶۴۶ |
|
زرثمن کی حوالگی کے بارثبوت سے سوال۔ |
۶۰۹ |
سُود |
|
|
حبس وقتل کے داب سے بیع کی توبیع مکروہ ہے اور فاسد ہے۔ |
۶۰۹ |
منافع میں سے ایک آنہ فی روپیہ دینا یہ بھی جائزہے اور مال مضاربت پر ایک آنہ فی روپیہ دینا سودہے۔ |
۱۵۱ |
|
مکرِہ کے قابو سے نکل گیاہو تو صرف اس اندیشہ سے آئندہ قابوپاسکتاہے اکراہ نہیں ماناجائے گا۔ |
۶۱۲ |
سب رجسٹراری میں سود کے قبالہ کی حفاظت بھی داخل بلکہ اغلب ہے اور یہ تعاون علی الاثم ہے۔ |
۴۷۶ |
|
رجسٹری آفس میں زرثمن نہ دیاگیا ہو تو مشتری کے ذمہ حوالگی ثمن کا بارِثبوت ہے۔ |
۶۱۳ |
سود کاروبار میں کھانے والے،کھلانے والے،گواہ اور کاتب پرحدیث میں لعنت آئی ہے۔ |
۴۷۶ |
|
مرض الموت میں کسی ایک وارث کے ہاتھ بلااجازت دیگرورثہ بیع نافذ نہیں۔ |
۶۳۳ |
سودی کاروبارحرام ہے،سود کی کمی بیشی سے حلت وحرمت کے حکم میں تغیرنہیں ہوسکتا۔ |
۵۱۳ |
|
نیلام شدہ مکان کی قیمت سے ایک پیسہ بھی مالکوں نے لے لیا ہو تو مکان نیلام لینے والے کاہوگیا،ورنہ مکان شرعاً اصل مالکوں کی ملک ہے۔ |
۶۳۴ |
سود کی حرمت پرقرآن عظیم کی دوآیات اور تین حدیثیں۔ |
۵۱۳ |
|
|
|
سود کے ہردھیلے پراپنی ماں سے ایک بارزنا کرنے کا گناہ ہوتاہے۔ |
۵۱۴ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع