دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

زمین کرایہ دارنے باختیار خود خالی چھوڑی،تو پورے سال کا کرایہ اس کے ذمہ واجب ہے۔

۴۹۹

ورثاء کی شرکت شرکتِ ملک ہوتی ہے اور ہرشریک دوسرے کے حصہ میں اجنبی،بلاسبب ایک کودوسرے حصہ پر قبضہ کاحق نہیں۔  

۶۷۱

اگرنمبردار کو شرکاء کی طرف سے صرف کرایہ پردینے کا اختیار دیاگیا ہو توچھوڑے گا تو دیگرشرکاء کا تاوان دے۔

۴۹۹

بیوع

 

ازخود تصرفات یہ خود کرتاہو تو کرایہ کامالک یہ خود ہوگا،بقیہ کا حصہ یہ ان کو دے یا فقیروں پر خرچ کرے۔

۴۹۹

بیع میں ایک شخص عقد کے دونوں طرف کا متولی نہیں ہوسکتا۔

۹۴

جتنے دن اور جتنے گھنٹے کام کیا اتنے کی تنخواہ ملے گی،جتنا کام نہ کیا تنخواہ نہ ملے گی۔

۴۹۹

مورث مرض الموت میں اپنی جائداد کسی وارث کے ہاتھ بے اجازت دیگرورثہ نہ فروخت کرسکتاہے نہ اس کے لئے وصیت کرسکتاہے۔

۱۰۴

مشترکہ جائداد کے منافع سے سوال۔

۵۱۶

زید نے جو جائداد اپنے نابالغ بچہ کے نام سے خریدی اس کا مالک لڑکا ہوگیا گو تصرف باپ کارہا ہو۔

۱۹۴

بھائیوں میں مشترکہ جائداد تمام بھائیوں کی ہے کوئی ایک بھائی اس کا مالک نہیں ہوسکتا۔

۵۱۶

اپنی اولاد کے نام مرض الموت میں ہبہ بالعوض بیع ہے اور ایسی بیع بے اجازت ورثہ باطل ہے۔

۳۲۶

کسی جائداد کے منافع کا کسی ایک بھائی کے کام میں آنا اس جائداد کا ہبہ نہیں۔

۵۱۶

نابالغ اولاد کے نام جائداد خریدنے کا سوال۔

۳۲۸

جائداد مشترکہ کاہبہ بلاتقسیم کسی ایک شریک کے حق میں نہیں،ایسی صورت میں موہوب لہ کی موت سے ہبہ باطل ہوجاتاہے۔

۵۱۶

نابالغ کے نام سے ایجاب وقبول ہوا تو بیع اس کے نام واقع ہوئی،والد کا زرثمن دینا تبرع ہے۔

۳۲۸

مشترکہ کھیت کرایہ پردیاگیا،سب شرکاء کی اجازت سے یابغیر اجازت۔ بے اجازت توکرایہ میں سے کرایہ دینے والے کے حصہ بھر اس کی ملک،اور بقیہ ملک خبیث،تو وہ بقیہ حصہ داروں کو دے یا فقراء پرصدقہ کرے،اول افضل ہے۔

۵۱۷

اگرمعاملہ بیع میں بچوں کا نام نہ تھا تو بیع والد کے نام ہوئی،اور لڑکوں کا نام لکھوانا ان کے نام ہبہ ہوا۔

۳۲۹

 

 

لڑکے کے نام مکان بیع کیا تو باپ کو فسخ کا اختیار نہیں۔

۳۳۲

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن