دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

نفقہ

 

حدودوتعزیر

 

مضارب وطن اصلی میں تجارت کرے تواخراجات پانے کا مستحق نہیں،وطن اقامت میں عقد مضاربت کی اور وہیں تجارت کرنے لگا،تب بھی سفرخرچ نہیں پائے گا،ہاں دوبارہ تجارت کے لئے جائے گا تو پائے گا۔

۱۳۹

تعزیرمال منسوخ وممنوع ہے۔

۵۰۶

اخراجات سفر مضارب اپنے پاس سے کرے تومعاوضہ پائے گا، اس صورت میں مال مضاربت تلف ہوگیا تو اس کا خرچ بھی گیا۔  

۱۴۰

معدودے چندصورتوں کے علاوہ تعزیر کا حق قاضی کو ہے عوام کو نہیں۔  

۵۰۶

جائزاخراجات کی تفصیل جو مال مضاربت سے ادا کیاجائے گا۔ 

۱۴۳

تعزیربالمال کا سوال۔

۶۶۵

محتاج باپ اپنی اولاد کا مال اپنی ضرورت میں خرچ کرسکتاہے۔  

۲۸۱

تعزیر بالمال منسوخ ہے اور تعزیر حاکم کاکام ہے عوام کانہیں۔ جرمانہ واپس کرنے کے بعد اپنی طرف سے مالک مسجد کو دے دے تو یہ جائزہے۔

۶۶۶

نابالغ کا نفقہ اس کے مال سے اداکیاجائے اور فقیرباپ بھی بقدرکفایت اس کے مال سے کھاسکتاہے۔

۳۳۶

سِیر

 

فقیرمیت کاکفن اس کے مالدار وارثوں پر ہوگا۔

۳۳۶

علمائے دین کی تحقیر کے احکام۔

۴۳۷

باپ محتاج ہو اور بیٹا غنی تولڑکے کے مال سے بقدر نفقہ بے اطلاع ورضالے سکتاہے۔

۶۴۴

یہودونصارٰی آپس میں ایک دوسرے کو باطل کہتے ہیں اور دونوں سچ کہتے ہیں۔

۴۹۹

حضانت

 

شرکت

 

سات سال سے زائد عمرکابچہ باپ کے پاس رہے گا،اور اس کو جوترکہ ماں سے ملا اس میں تصرف کا اختیار بھی اس کے باپ ہی کو رہے گا،جو حصہ متوفیہ کے والدین کو ملا ان کے تصرف میں رہے گا۔  

۶۲۷

چندآدمیوں کی مشترک اراضی جن میں ایک نمبردار ہے، اراضی کا بندوبست اور وصول وتحصیل وہی کرتاہے،ایک شخص کو اراضی ایک سال کے کرایہ پر دی،نوماہ کے بعد کرایہ دارکہتاہے اراضی میں نے خالی کردی تین ماہ کا کرایہ مجھ سے نہ لیاجائے،اس کی معافی نمبردار کو حق ہے یانہیں۔

۴۹۹

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن