دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 19 | فتاوی رضویہ جلد ۱۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۹

مرض الموت میں مہر معاف کرنے کے لئے ورثاء کی رضامندی ضروری ہے،ان کی رضا کے بغیر معاف نہ ہوگا۔  

۲۸۵

مہر

 

امامت فی سبیل اﷲ وبہ اجرت کا سوال۔

۵۰۲

مقدارمہرمثل تک کا اقرار مرض الموت میں بھی صحیح ہے۔

۹۸

امامت دونوں طرح جائزہے اور افضل اول ہے۔

۵۰۳

ثبوت نکاح سے مہر مثل ثابت ہوجاتاہے۔

۹۸

اجرتِ تعلیم وامامت کا سوال وجواب۔

۵۰۳

لڑکی کے والد نے مہر معاف کیا تو کب معاف ہوگا اور کب نہیں۔  

۳۴۶

زکوٰۃ

 

اپنی زندگی میں لڑکے کو کل جائداد ہبہ کردی توعورت کا مہر کس کے ذمہ ہے۔

۳۸۳

حرام مال کی زکوۃ اداکرنے اور اسے امورِخیرمیں صرف کرنے کا سوال۔  

۶۵۶

زبردستی گھر روک کر عورت سے مہر معاف کرالیا تو معافی باطل ہے۔  

۶۱۰

حرام مال سے زکوٰۃ ادانہیں ہوتی بلکہ کل مالک کوواپس کرناضروری ہے۔

۶۵۶

طلاق

 

صدقہ وخیرات

 

مجنون کی طلاق کسی حال میں واقع نہیں ہوتی۔

۶۳۵

حدیث وبحرالرائق اور درمختار سے اس بات کا ثبوت کہ غنی کے لئے صدقہ بھی کارثواب ہے۔

۲۶۵

طلاق صبی سے متعلق سوال۔

۶۳۸

نکاح

 

صبی کی طلاق نہ خود واقع ہوتی ہے نہ اس کی طرف سے اس کا ولی طلاق دے سکتاہے۔

۶۳۹

عقد نکاح میں شخص طرفین کا متولی ہوسکتاہے۔

۹۴

بضرورت طلاق صبی کی صرف دو صورت ہے:

(۱)عورت اسلام لائی،صبی عاقل پر اسلام پیش کیاگیا اس نے انکارکیا،قاضی نے تفریق کی،یہ شرعاً طلاق ہے۔

۶۳۹

اگرلڑکا کلی مخبوط الحواس نہ ہوتاتب بھی یہ نکاح باطل ہوتاکہ غبن فاحش کے ساتھ نکاح صرف اب وجد کا حق ہے۔

۶۲۵

(۲)صبی آلہ بریدہ تھا،عورت نے قاضی کے یہاں دعوٰی کیا اس نے تفریق کی،یہ بھی شرعاً طلاق ہے۔

۶۳۹

 

 

ایک تیسری صورت کہ صبی عاقل مرتدہوگیا اس کی عورت نکاح سے نکل گئی،یہ بعض کے نزدیک ایک طلاق اور صحیح یہ کہ فسخ ہے۔  

۶۳۹

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن