30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
چوری ہوگیا تھااس صورت میں شرعا عمرو زید سے تاوان لے سکتاہے یانہیں؟
الجواب:
شرعًا جب تك کسی شخص پر سرقہ کاثبوت کافی نہ پہنچے اس پر نادیدہ حکم روانہیں،خصوصا جبکہ اس کی حفاظت بھی ذمہ زید نہ تھی، اور ایسا مجمع عام اور اس میں خود عمرو کی یہ بے احتیاطی پس اس صور ت میں ہر گز عمرو کو زید پر دعوٰی نہیں پہنچتا۔اور اس سے مطالبہ تاوان صریح مخالفت شرع ہے۔والله تعالٰی اعلم۔
_______________
____________________________
نوٹ:
انیسویں جلد کتاب الغصب پر ختم ہوئی،
بیسویں جلد کا آغاز کتاب الشفعہ سے ہوگا
____________________________
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع