30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وقف کاسامان مصرف کے خلاف استعمال کرناحرام ہے۔ |
۶۸۹ |
کتب خانہ کے ملازم نے کچھ کتابیں نذرکیں،بعد میں معلوم ہوا کہ اس نے کتب خانہ کی کتابیں دی ہیں،تو وہ کتابیں اپنے پاس نہ رکھی جائیں،دینے والے کو واپس کردی جائیں،شبہہ کے بعد احتیاط بچنے میں ہے۔ |
۶۹۱ |
|
تعمیر چاہ کے لئے جمع شدہ رقم خازن نے بیت المال بناکر اس سے قرض بانٹنا شروع کیا،کچھ لوگوں نے اس سے قرض لیا اس دوران بیت المال کوچندہ دیا بعد میں پھر بند کردیا،کیا ایسے خزانہ کانام بیت المال رکھنا حدیث سے ثابت ہے یانہیں۔ |
۶۹۰ |
غاصب الغاصب نے چیز غاصب کو واپس کردی ذمہ سے بری ہوگیا۔ |
۶۹۱ |
|
ایسے بیت المال کے مخالفین کوکلام اﷲ کے مخالف کہناکیساہے۔ |
۶۹۰ |
عامۃالورود جگہ مثلاً سرائے سے کسی مسافر کاسامان گم ہوگیا سرائے کے مالک پرتاوان کی ذمہ داری نہیں۔ کسی شخص پرسرقہ کانادیدہ حکم روانہیں۔ |
۶۹۲ |
|
قوم اس روپیہ کاحساب اس خازن سے لے سکتی ہے یانہیں۔ |
۶۹۰ |
عامۃ الورود جگہ میں رکھے ہوئے سامان کی ذمہ داری جگہ والے پرنہیں۔ |
۶۹۲ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع